سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ – Business & Economy


سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ،عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی فی سونا فی تولہ 1200 روپے سستا ہو گیا جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ ، 40 ہزار ، 662 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ، 77 ہزار 796 روپے ہو گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کم ہو گئی جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 207 ڈالر کا ہو گیا۔

واضح رہے گزشتہ روز بھی مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔


Source link

Check Also

’خوبصورت چہرہ، مشین گن جیسے ہونٹ‘: ٹرمپ کی اپنی پریس سیکریٹری کی انوکھی تعریف – World

’خوبصورت چہرہ، مشین گن جیسے ہونٹ‘: ٹرمپ کی اپنی پریس سیکریٹری کی انوکھی تعریف – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینسلوینیا میں انتخابی ریلی کے دوران اپنی وائٹ ہاؤس پریس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *