عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کردیے – Pakistan

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کردیے – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات پارٹی کو جاری کر دیئے ہیں۔

عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی کو نیا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آءی کے فوکل پرسن رائے سلمان نے بتایا کہ عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پارٹی رہنماؤں کو احکامات دیے۔

Source link

About The Republic

Check Also

امریکا ایران مذاکرات: جے ڈی وینس دوسرے مرحلے میں پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ – Pakistan

امریکا ایران مذاکرات: جے ڈی وینس دوسرے مرحلے میں پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ – Pakistan

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے مرحلے کے لیے اسلام آباد میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *