ایشیا کپ رائزنگ اسٹار ٹی 20 کپ فائنل: میچ کا فیصلہ سپراوور میں ہوگا – Sports

ایشیا کپ رائزنگ اسٹار ٹی 20 کپ فائنل: میچ کا فیصلہ سپراوور میں ہوگا – Sports


ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں بنگلہ دیش کو پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

دوحہ میں کھیلے جارہے ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں بنگلہ دیش کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 125 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا، پاکستان شاہینز نے اننگز کا آغاز ہی مایوس کن کیا اور پہلی گیند پر یاسر خان غیر ضروری رنز لیتے ہوئے رن آؤٹ ہوگئے۔

2 رنز پر محمد فائق کی وکٹ گرنے کے بعد پاکستان ٹیم سنبھل نہ سکی اور شاہینوں کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور بیٹرز پویلین واپس لوٹتے رہے، جس کے باعث ٹیم مقررہ 20 اوورز میں کم اسکور تک محدود رہی۔

پاکستان شاہینز کی جانب سے سعد مسعود 38 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ عرفات منہاس 25 رنز اور معاذ صداقت 23 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بنگلہ دیش اے کی بولنگ میں ریپون منڈول نے 3 اور راکبول حسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں جب کہ ایس ایم مہروب، عبدالغفار سقلین اور جیشن عالم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس طرح پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 125 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی اور بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 126 رنز کا آسان ہدف دے دیا۔

دوحہ کے ویسٹ اینڈ پارک انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں بنگلہ دیش کے کپتان اکبر علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔

پاکستان اے کی ٹیم میں معاذ صداقت، یاسر خان، محمد فائق، عرفان خان (کپتان)، غازی غوری (وکٹ کیپر)، سعد مسعود، عرفات منہاس، شاہد عزیز، احمد دانیال، عبید شاہ اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

بنگلہ دیش اے کی ٹیم میں جیشان عالم، حبیب الرحمان، یاسر علی، اکبر علی (کپتان و وکٹ کیپر)، رکیب الحسن، ماہد الاسلام، مہراب حسین، محفیظ الرحمان، مرتضیٰ چوہدری، ریپون منڈل اور عبدالغفار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں بھارت جب کہ پاکستان نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔


Source link

About The Republic

Check Also

Turkmenistan, China launch expansion of giant gas field

Turkmenistan, China launch expansion of giant gas field

Turkmenistan, China launch expansion of giant gas field Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *