بلوچستان کے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ – Pakistan

بلوچستان حکومت نے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پیر کو محکمہ داخلہ بلوچستان نے ضلع پشین میں دفعہ 144 کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق اسلحے کی نمائش، جلسے جلوس، دھرنوں یا 5 افراد سے زائد کے اکھٹے ہونے پر پابندی عائد ہوگی۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع پشین میں 20 نومبر تک دفعہ 144 نافذ رہے گی۔


واضح رہے کہ یکم اگست کو حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں امن و امان کے پیش نظر یکم تا 15 اگست تک دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا تھا، جس میں بعد ازاں 15 اگست کو مزید 15 روز کی توسیع کی گئی تھی۔


Source link

Check Also

کیا اراکینِ پارلیمنٹ آئین کی 27 ویں ترمیم سے بے خبر ہیں؟ – Pakistan

کیا اراکینِ پارلیمنٹ آئین کی 27 ویں ترمیم سے بے خبر ہیں؟ – Pakistan

آئین میں 27 ویں ترمیم کے معاملے پر اراکین پارلیمنٹ آئینی ترمیم کی تفصیلات سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *