رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا – Sports

رائزنگ اسٹار ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو دھول چٹادی۔ پاکستان نے روایتی حریف بھارت اے کی ٹیم کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے گئے گروپ میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت اے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے137 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بھارت اے کے جانب سے سوریاونسی نے 45 اور نمن دھیر نے 35 رنز بنائے۔


پاکستان کے شاہد عزیز نے تین اور معاذ نے دو وکٹیں لیں۔

بعدازاں 137 رنز کا ہدف پاکستان شاہینز نے معاذ صداقت کی شاندار بیٹنگ کی بدولت دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔


Source link

Check Also

Lahore to host special sitting in memory of veteran journalist Zahid Malik

Lahore to host special sitting in memory of veteran journalist Zahid Malik

Lahore to host special sitting in memory of veteran journalist Zahid Malik Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *