سندھ میں نجی اسکولز کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری – Pakistan


سندھ میں نجی اسکولز کو موسم سرما میں مخصوص کلر یا ڈیزائن کی جیکٹ پہننے کی پابندی سے روک دیا گیا جب کہ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام نجی اسکولوں کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز رفیعہ جاوید نے وزیرِ تعلیم سندھ کی ہدایت پر تمام نجی اسکولز کو مراسلہ جاری کیا ہے، مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بچے سردیوں میں اپنی پسند کے گرم کپڑے اور جیکٹ پہن سکیں گے۔

رفیعہ جاوید کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ بچوں کو مخصوص گرم لباس پہننے پر مجبور نہ کریں، خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بچوں پر کوئی ڈریس جیکٹ پابندی نہیں ہوں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سردیوں میں بچوں کی صحت پہلی ترجیح ہے، زبردستی کی مخوص گرم جیکٹس کی اجازت نہیں، بچے کسی رنگ اور کسی بھی ڈیزائن کی گرم جیکٹ پہننے سکتے ہیں۔

صوبائی وزیر تعلیم سید سردارشاہ کے مطابق موسم سرما میں بچوں کی سہولت اولین ترجیح ہیں۔


Source link

Check Also

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی – World

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *