شمالی وزیرستان: مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی، 6 افراد جاں بحق – Pakistan

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے بعد گاڑی کو آگ لگا دی گئی۔

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کے بعد ایک گاڑی کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار چھ افراد موقع پر ہی جل کر جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کر دیا، خوارجیوں کی تلاش میں سرچ آپریشن جاری ہے۔



ذرائع کے مطابق علاقے میں فتنہ الخوارج کی درندگی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے عوام نے خوارج کے خاتمے کے لیے ریاست سے درخواست کی ہے کہ ہمیں ان درندوں سے نجات دلائی جائے۔


Source link

Check Also

پاسپورٹ ڈیزائن میں تبدیلی کی خبریں، محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی وضاحت سامنے آگئی – Pakistan

پاسپورٹ ڈیزائن میں تبدیلی کی خبریں، محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی وضاحت سامنے آگئی – Pakistan

حکومت نے پاکستانی پاسپورٹ کا ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *