**ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے چوہدری یاسین کو آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے موجودہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کل جمع کرائی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے نئے قائد ایوان کے لیے چوہدری یاسین کا نام حتمی طور پر طے کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے متفقہ چوہدری یاسین کا نام تجویز کیا۔
Source link
 The Republic News News for Everyone | News Aggregator
The Republic News News for Everyone | News Aggregator
 
					
