پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے چوہدری یاسین کا نام فائنل کرلیا – Pakistan


**ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے چوہدری یاسین کو آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے موجودہ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کل جمع کرائی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے نئے قائد ایوان کے لیے چوہدری یاسین کا نام حتمی طور پر طے کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے متفقہ چوہدری یاسین کا نام تجویز کیا۔


Source link

Check Also

طالبان رجیم کو ختم کرنے کیلئے پاکستان کو پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، وزیردفاع – Pakistan

طالبان رجیم کو ختم کرنے کیلئے پاکستان کو پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، وزیردفاع – Pakistan

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان رجیم کو ختم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *