تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، نسیم شاہ اور ابرار احمد کو باہر کیا گیا جبکہ ان کی جگہ شاہین آفریدی اور عثمان طارق شامل ہیں۔ عثمان طارق آج ڈیبیو کررہے ہیں۔
جنوبی افریقا کی پلیئنگ الیون میں تین تبدیلیاں ہوئی ہیں۔
Source link
The Republic News News for Everyone | News Aggregator