پی ایس ایل ٹیم نیلامی:غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس مقرر – Sports

پی ایس ایل ٹیم نیلامی:غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس مقرر – Sports

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے والے امیدواروں کو اب دو لاکھ ڈالر قابلِ واپسی جبکہ بیس ہزار ڈالر ناقابلِ واپسی فیس جمع کروانا ہوگی۔

بابراعظم نے ٹی 20 میں ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طریقہ کار کا مقصد صرف سنجیدہ اور مستند خریداروں کے ساتھ بات چیت کو یقینی بنانا ہے، کیونکہ بعض افراد اپنی تشہیر کے لیے بھی کاغذات جمع کرانے کی کوشش کر رہے تھے۔




ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی نئی ٹیم خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڈنگ فیس اپنی پیشکش کے ساتھ جمع کرانا ہوگی۔

علی ترین نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے دو نئی ٹیموں کی خریداری کے لیے پیشکش جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر مقرر کر دی ہے۔


Source link

About The Republic

Check Also

Over 60 countries join Brussels talks to revive Two-State Solution amid growing global concern

Over 60 countries join Brussels talks to revive Two-State Solution amid growing global concern

Over 60 countries join Brussels talks to revive Two-State Solution amid growing global concern Source …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *