وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اب کل ہوگا۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے خود کش دھماکے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب تھا، جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر غور اور اہم …
Read More »Urdu News
27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس – Pakistan
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کو معطل کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ “27 ویں ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی۔” اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر …
Read More »نیتن یاہو کو سزا سے بچانے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی ہم منصب آئزک ہرزوگ کو خط لکھا ہے جس میں اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے لیے صدارتی معافی کی باضابطہ درخواست کی گئی ہے۔ نیتن یاہو کے خلاف عدالت میں بدعنوانی کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔ اسرائیلی صدر کے دفتر کی جانب سے بدھ کے روز جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »قومی اسمبلی میں پیش 27 ویں آئینی ترمیم میں شامل کی گئی مزید اضافی ترامیم کون سی ہیں؟ – Pakistan
قومی اسمبلی میں پیش کردہ 27 ویں آئینی ترمیم میں شامل کی گئی مزید اضافی ترامیم کیا ہیں؟ وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں ترمیم پیش کیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں آئینِ پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم 2025 کے تحت مزید ترامیم پیش کر دی گئیں۔ وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان …
Read More »محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کی کاپی پھاڑ دی – Pakistan
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بِل کی کاپی پھاڑ دی۔ اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق اور محمود اچکزئی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا جبکہ اپوزیشن نے حکومتی ترامیم کو مسترد کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ بدھ کے روز قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم …
Read More »قومی اسمبلی میں27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری، اپوزیشن کا واک آؤٹ – Pakistan
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے، شق وار ووٹنگ کے مرحلے میں اپوزیشن نے واک آؤٹ کر دیا۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں27ویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کر لیا۔ تحریک کے حق …
Read More »کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا، بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب – Pakistan
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف بھی موجود ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اس وقت قومی اسمبلی سے خطاب کررہے ہیں، جبکہ اس دوران اپوزشن ارکان کی جانب سے شدید احتجاج اور شور شرابہ کیا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی کے …
Read More »سعودی عرب میں پاکستانی نرسوں کے لیے نوکریاں، تنخواہ کتنی؟ – World
سعودی عرب نے صحت کے شعبے میں خواتین نرسوں کے لیے نئے مواقع فراہم کیے ہیں، پاکستانی نرسیں اس پیشکش کا حصہ بن سکتی ہیں۔ یہ پروگرام خاص طور پر اُن خواتین کے لیے ہے جنہوں نے بیچلر آف سائنس نرسنگ کی ڈگری حاصل کی ہو اور عمر چالیس سال سے کم ہو۔ پرومٹرک لائسنسنگ امتحان میں کامیاب امیدواروں کو …
Read More »گرمیوں کی ٹھنڈک، سردیوں کی طاقت ’ستو‘ : ہر موسم کا سپر فوڈ – Health
ستو ایک ایسی مکمل، سستی اور غذائیت سے بھرپور خوراک ہے، جسے ماہرینِ غذائیت ہر موسم میں فائدہ مند قرار دے رہے ہیں۔ یہ بھنے ہوئے چنے یا جو سے تیار ہونے والا سفوف ہے، جو توانائی، فائبر، پروٹین اور آئرن سے بھرپور ہوتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق، ستو پودوں پر مبنی پروٹین کا بہترین ذریعہ ہے، خاص طور …
Read More »روسی ہائپر سانک میزائل سے لیس مِگ 31 اغوا کرنے کی کوشش ناکام، یوکرینی انٹیلی جنس اور ایف 16 بیس تباہ – World
روس کی وفاقی سلامتی سروس (ایف ایس بی) نے بتایا ہے کہ یوکرینی اور برطانوی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مل کر روسی فضائیہ کے ایک مِگ-31 لڑاکا طیارے کو اغوا کرنے کی کوشش کی، جو ”کِنژال“ (Kinzhal) ہائپرسونک میزائل سے لیس تھا۔ منصوبے کے تحت روسی پائلٹ کو تین ملین ڈالر اور مغربی ملک کی شہریت دینے کا وعدہ کیا …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator