Urdu News

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو – Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتِ حال پر گفتگو – Pakistan

وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتِ حال اور امن کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے مرحلے سے قبل دونوں رہنماؤں نے تقریباً 45 منٹ طویل گفتگو کی، جس میں خطے …

Read More »

اسرائیلی فوج نے لبنان کے زیرِ قبضہ علاقوں پر کنٹرول کا نقشہ جاری کردیا – World

اسرائیلی فوج نے لبنان کے زیرِ قبضہ علاقوں پر کنٹرول کا نقشہ جاری کردیا – World

اسرائیلی فوج نے لبنان میں زبردستی خالی کرائے گئے درجنوں سرحدی دیہاتوں کا نقشہ جاری کرتے ہوئے انہیں نام نہاد ’بفرزون‘ قرار دیا ہے۔ یہ اقدام حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے سرحد پر موجود عمارتیں اور سڑکیں تباہ کرنے کی بھی دھمکی دی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب …

Read More »

امریکا ایران مذاکرات: جے ڈی وینس دوسرے مرحلے میں پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ – Pakistan

امریکا ایران مذاکرات: جے ڈی وینس دوسرے مرحلے میں پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ – Pakistan

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے مرحلے کے لیے اسلام آباد میں تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی نمائندے پیر کے روز پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے، تاہم امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے یا نہیں، اس حوالے سے متضاد بیانات …

Read More »