Cybersecurity Council warns against sharing sensitive data on social media Source link
Read More »Urdu News
ایران سے کشیدگی، امریکہ نے قطر اور بحرین سے سیکڑوں فوجی واپس بلا لیے – World
امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر اپنے سیکڑوں فوجیوں کو قطر اور بحرین کے اڈوں سے واپس بلا لیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ممکنہ لڑائی کے پیشِ نظر اپنے چند سو فوجیوں کو قطر اور بحرین کے اڈوں سے واپس بلانے کا احتیاطی فیصلہ کیا ہے، جسے دفاعی حکمت عملی اور سلامتی وجوہات …
Read More »شدید دباؤ کے باوجود ایران کے نہ جھکنے پر صدر ٹرمپ مایوس ہیں: اسٹیو وٹکوف – World
امریکا کے مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ ایران نے شدید دباؤ اور ممکنہ فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے باوجود اب تک جوہری معاہدے پر رضامندی نہیں دکھائی، اس بات پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ تجسس کا شکار ہیں۔ اسٹیو وٹکوف نے ہفتے کے روز فاکس نیوز پر صدر ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ کو …
Read More »طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ سے زائد چاندی برآمد – Pakistan
طورخم بارڈر پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق ایک ٹرک کی تلاشی کے دوران اس کے ٹائر میں مہارت سے چھپائی گئی تقریباً 30 کلوگرام چاندی برآمد کی گئی۔ کسٹمز ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتبہ ٹرک کو معمول کی چیکنگ کے دوران روکا گیا۔ …
Read More »’چین نئے ایٹمی ہتھیار تیار کر رہا ہے‘: امریکی میڈیا کا دعویٰ – World
امریکی انٹیلی جنس اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نئے جدید ایٹمی ہتھیار تیار کررہا ہے، اور اسی سلسلے میں اس نے گزشتہ برسوں میں کم از کم ایک خفیہ دھماکہ خیز تجربہ کیا۔ امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام چین کے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو مکمل طور پر جدید بنانے کی وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے۔ …
Read More »Sharjah Award unveils theme for 17th artistic criticism cycle
Sharjah Award unveils theme for 17th artistic criticism cycle Source link
Read More »UAE leaders congratulate Governor-General of Saint Lucia on Independence Day
UAE leaders congratulate Governor-General of Saint Lucia on Independence Day Source link
Read More »ڈاکٹر نبیہا کے شوہر اور سسرالیوں پر الزامات، حارث کھوکھر کا بیان سامنے آگیا – Life & Style
مشہور کلینیکل سائیکالوجسٹ، سابق نیوز اینکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیہا علی خان نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران اپنے رشتے میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر کھل کر گفتگو کی۔ ڈاکٹر نبیہا علی خان نے گزشتہ سال حارث کھوکھر سے منگنی اور …
Read More »بھارتی فضائیہ کا ایک اور تیجس طیارہ حادثے کا شکار – World
بھارتی فضائیہ کا ایک اور مقامی سطح پر تیار کردہ تیجس لڑاکا طیارہ ایک تربیتی پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ اپنی معمول کی مشق مکمل کر کے واپس اتر رہا تھا۔ حادثے کے وقت پائلٹ نے پیرا شوٹ کی مدد سے …
Read More »برمنگھم میں مسجد کے باہر چاقو حملہ، پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق – World
برمنگھم میں ایک مسجد کے باہر چاقو کے حملے میں پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ برطانوی شہر اسمتھ وِک میں جامع مسجد کے باہر پیش آنے والے ہولناک جھگڑے میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان ذیشان افضل جان کی بازی ہار گیا، جبکہ دو دیگر نوجوان زخمی ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator