Urdu News

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل – Sports

آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان، ایک پاکستانی بھی شامل – Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ ماہ اکتوبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کے نعمان علی کو بھی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، پاکستانی اسپنر کو جنوبی افریقا کے خلاف شاندار پرفارمنس پر ایوارڈ کے لیے …

Read More »

نیویارک میئر الیکشن میں ارب پتیوں کے کروڑوں ڈالر ڈوب گئے – World

نیویارک میئر الیکشن میں ارب پتیوں کے کروڑوں ڈالر ڈوب گئے – World

نیویارک کے میئر الیکشن میں زہران ممدانی کو ہرانے کے لیے کئی ارب پتیوں کی سرمایہ کاری ضائع ہو گئی۔ شدید مخالفت اور کروڑوں ڈالر کی انتخابی مہم کے باوجود 34 سالہ مسلم امیدوار نے ہار نہ مانی اور سابق گورنر اینڈریو کومو سمیت متعدد مضبوط حریفوں کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ٹائم میگزین کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دے دیا – Sports

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دے دیا – Sports

پاکستان نے 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ فیصل آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز اسکور کیے۔ پاکستان کا ٹاس جیت …

Read More »

برطانوی جنرل سر چارلز واکر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور – Pakistan

برطانوی جنرل سر چارلز واکر کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور – Pakistan

برطانوی بری فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلز رولینڈ ونسنٹ واکر نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی، باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) …

Read More »

نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے اپنی نیند پوری کیسے کریں؟ ماہرین نے آسان طریقہ بتا دیا – Health

نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے اپنی نیند پوری کیسے کریں؟ ماہرین نے آسان طریقہ بتا دیا – Health

رات کی شفٹ میں کام کرنے والوں کے لیے اچھی نیند لینا مشکل ہوتا ہے کیونکہ جب باقی سب لوگ سو رہے ہوتے ہیں، تو انہیں کام کرنا پڑتا ہے۔ اس کی وجہ جسم کی اندرونی گھڑی یعنی سرکیڈین ردھم ہوتی ہے، جو دن کی روشنی کے حساب سے جسم کو جاگنے یا سونے کی تیاری کرتی ہے۔ جب آپ …

Read More »

27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم نے اپنے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیے – Pakistan

27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے لیے ایم کیو ایم نے اپنے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیے – Pakistan

وزیراعظم شہبازشریف نے 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے سیاسی مشاورت تیز کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ایم کیو ایم کو اعتماد میں لیا اور ایم کیوایم کے آرٹیکل اے 140 سے متعلق بِل کو …

Read More »

27ویں آئینی ترمیم میں ماضی کے وعدے شامل کیے جاسکتے ہیں، خواجہ آصف – Pakistan

27ویں آئینی ترمیم میں ماضی کے وعدے شامل کیے جاسکتے ہیں، خواجہ آصف – Pakistan

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہے اور اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی ترمیم کا کوئی حتمی ڈرافٹ تیار نہیں ہوا، اس لیے فی الحال اس پر کوئی تبصرہ کرنا قبل از وقت ہوگا۔ آج نیوز …

Read More »

اراکین کو انسانی گوشت کھلانے والا دنیا کا خطرناک ترین منشیات فروش کارٹل – Trending

اراکین کو انسانی گوشت کھلانے والا دنیا کا خطرناک ترین منشیات فروش کارٹل – Trending

دنیا کے خطرناک ترین منشیات فروش گروہوں میں سے ایک ”خالیسکو نیو جنریشن کارٹل“ (سی جے این جی) کے بارے میں خوفناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس گینگ کے تربیتی کیمپوں میں نئے اراکین کو انسانوں کا گوشت کھانے اور سر قلم کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ یہ کارٹل، جو مغربی میکسیکو میں سرگرم ہے، اپنی …

Read More »

دنیا کی سب سے مہنگی کافی: ایک کپ کی قیمت سن کر ہوش اُڑ جائیں! – Life & Style

دنیا کی سب سے مہنگی کافی: ایک کپ کی قیمت سن کر ہوش اُڑ جائیں! – Life & Style

دنیا کے نایاب اور مہنگے ترین مشروبات کی فہرست میں ایک حیران کن اضافہ ہو گیا ہے۔ دبئی کے ایک کیفے نے ایسی کافی پیش کی ہے جو اپنی قیمت اور نایابی کی وجہ سے سب کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ دبئی کے ایک کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی متعارف کروا دی ہے، جس کا …

Read More »