ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے فائنل میں پاکستانی بیٹر صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بولر جسپریت بمراہ کے خلاف اہم ریکارڈ بنالیا۔ صاحبزادہ فرحان بھارتی فاسٹ بولر جسمپریت بمراہ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 3 چکھے لگانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔ صاحبزادہ فرحان ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف 3 میچوں میں جسپریت بمراہ کو 3 چھکے لگا …
Read More »Tag Archives: asia cup t20
ایشیا کپ فائنل: پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری، 13 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنالیے – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ایشیا کپ 2025 کے فائنل معرکے میں بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 13 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز بنا لیے ہیں۔ اوپنر بلے باز صاحبزادہ فرحان شاندار …
Read More »ایشیا کپ فائنل: سوریا کمار ٹرافی شوٹ کیلئے نہیں آئے، سلمان علی آغا نے اکیلے ہی ٹرافی کے ساتھ تصویر بنائی – Sports
بھارتی ٹیم نے جنٹلمین گیم کرکٹ میں پھر کھیل سے کھلواڑ کردیا، بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو ایشیا کپ کی ٹرافی کے ساتھ پوزنگ کے لیے نہ آئے، جس پر پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے اکیلے ہی ٹرافی کے ساتھ تصویر بنوائی۔ اتوار کو دبئی میں ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کپتانوں …
Read More »بھارت کا ایشیا کپ کے بائیکاٹ سے یوٹرن، فائنل 100 سے زائد سینما گھروں میں دکھانے کا اعلان – Sports
ایشیا کپ کے آغاز سے قبل بھارت میں پاکستان کے خلاف شدید بائیکاٹ مہم چل رہی تھی، سوشل میڈیا پر وطن پرستی کی گونج تھی، اور کرکٹ کو ”دشمن ملک“ سے تعلق کی علامت قرار دیا جا رہا تھا۔ لیکن اب وہی قوم پاک-بھارت فائنل کو بڑی اسکرینوں پر دیکھنے کے لیے بیتاب ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ …
Read More »ایشیا کپ فائنل: پاکستان کے خلاف میچ کے لیے بھارتی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف بڑے ٹاکرے کے لیے بھارتی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت ایک بار پھر اپنے روایتی حریف پاکستان کے خلاف میدان میں اترنے کے لیے تیار ہے، یہ مسلسل تیسرا اتوار ہوگا جب دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی …
Read More »ایشیا کپ سپر فور: ایشیا کپ: بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ ٹائی، فیصلہ سپر اوور میں ہوگا – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر 4 مرحلے کے آخری میچ میں بھارت اور سری لنکا ۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے ابھیشک شرما، تلک ورما اور سنجو سیم سن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 202 رنز بنائے، بھارتی …
Read More »’سعید انور بننا تھا یہ تو سعید اجمل بن گیا‘ صائم ایوب کی بولنگ پر سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار – Sports
ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر صائم ایوب اب تک بیٹنگ میں ناکام اور بولنگ میں کارآمد ثابت ہوئے ہیں، جس پر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کے نوجوان جارح مزاج اوپنر صائم ایوب بیٹنگ میں تو اپنی کارکردگی نہیں دکھا پارہے لیکن انہوں …
Read More »متنازع گفتگو اور اشارے: آئی سی سی نے حارث رؤف اور سوریا کمار پر جرمانہ عائد کردیا – Sports
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو پر جرمانہ عائد کردیا اور قومی بیٹر صاحبزادہ فرحان کو آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعے کو آئی سی سی نے قومی فاسٹ بولر حارث رؤف، قومی بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی …
Read More »صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں کون سا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا؟ – Sports
پاکستانی بیٹر صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ کا ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا اور ساتھ ہی ایک منفی ریکارڈ میں لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ صائم ایوب ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف اہم ترین میچ میں پھر بغیر کوئی رن بنائے صفر …
Read More »ایشیا کپ ڈو اینڈ ڈائی میچ: بنگلہ دیشی بولرز کے پاکستانی بلے بازوں کی حالت خراب، 4 وکٹیں گرگئیں – Sports
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے اب تک 3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 15 رنز بنالیے ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار ہے، قومی ٹیم کے 2 کھلاڑی صرف 5 رنز پر پویلین …
Read More »