ایشیاکپ ٹی 20: یو اے ای کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ – Sports


ایشیا کپ 2025 کے دسویں میچ میں یو اے ای نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں یو اے ای کے کپتان محمد وسیم نے ٹاس جیت کر سلمان علی آغا الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں، حارث رؤف اور خوشدل شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ کی ٹاس کے لیے دونوں ٹیموں کے کپتان محمد وسیم اور سلمان علی آغا میدان میں اترے۔

پاکستان اور یو اے ای کے اس میچ کی فاتح ٹیم اگلے مرحلے (سپر فور) کےلیے کوالیفائی کرلیے گی اور ہار نے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مختصر طرز کی کرکٹ کا چوتھا میچ ہے، اب تک تمام میچز میں پاکستانی ٹیم نے یو اے ای کو شکست سے دوچار کیا ہے۔


Source link

Check Also

اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا غزہ منصوبہ منظور، حماس کی دوٹوک مخالفت – World

اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا غزہ منصوبہ منظور، حماس کی دوٹوک مخالفت – World

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *