حیدرآباد: ریٹائرڈ پولیس افسر راحت زیدی کی گولی لگی لاش برآمد – Crime


حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں ریٹائرڈ ڈی ایس پی راحت زیدی کی گولی لگی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش ریٹائرڈ پولیس افسر کے فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں پولیس نے فلیٹ سے ریٹائرڈ ڈی ایس پی راحت زیدی کی گولی لگی لاش برآمد کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق راحت زیدی کے فلیٹ میں کوئی اور موجود نہیں تھا۔ واقعے کی تحقیقات فوری طور پر شروع کر دی گئی ہیں اور پولیس نے علاقے کو سیل کر کے شواہد جمع کرنا شروع کر دیے ہیں۔


Source link

Check Also

آسٹریا کے اسکولوں میں کم عمر طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد – World

آسٹریا کے اسکولوں میں کم عمر طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد – World

آسٹریا کے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *