سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کے بعد آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگی؟ – Business & Economy

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کے بعد آج پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگی؟ – Business & Economy

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 دن کے وقفے کے بعد سونا آج پھر مہنگا ہوگیا۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت پھر بڑھنے لگی، آج فی تولہ سونا 3500 روپے مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 19ہزار 862 کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار 963 روپے ہوگیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر بڑھ کر 3975 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Source link

About The Republic

Check Also

HBL PSL 11: Islamabad opt to bowl first against Lahore Qalandars

HBL PSL 11: Islamabad opt to bowl first against Lahore Qalandars

HBL PSL 11: Islamabad opt to bowl first against Lahore Qalandars Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *