سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 8 خوارج ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 8 خوارج ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فورسز نے 24 اکتوبر کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج ہلاک اور 5 شدید زخمی کر دیے۔

ذرائع کے مطابق، کارروائی نہایت عسکری مہارت سے کی گئی اور خوارج کو فرار ہونے کا کوئی موقع نہیں ملا۔ علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خدشات کے پیش نظر سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔



سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت آخری خوارج کے خاتمے اور امن و امان کی مکمل بحالی تک آپریشنز جاری رہیں گے۔

یہ کارروائی سیکیورٹی فورسز کی مؤثر تیاری اور خفیہ معلومات کی بروقت کارروائی کا مظہر ہے، جس نے علاقے میں عوام کی حفاظت اور دہشتگردوں کے خلاف مؤثر پیغام دیا ہے۔


Source link

About The Republic

Check Also

Adam Yates seals overall title at O Gran Camiño for UAE Team Emirates-XRG

Adam Yates seals overall title at O Gran Camiño for UAE Team Emirates-XRG

Adam Yates seals overall title at O Gran Camiño for UAE Team Emirates-XRG Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *