امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوادی۔ انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا چھڑپیں روکنے پر متفق ہوگئے، دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے مثبت گفتگو ہوئی، دونوں ممالک پرانی امن ڈیل پر واپس جانے کو تیار ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوس ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق …
Read More »Urdu News
اسرائیل کے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد – World
اسرائیل نے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق 2 فروری 2026 سے ہوگا۔ گلف نیوز کے مطابق جمعے کو اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ فروری سے ملک بھر کے پرائمری اسکولوں میں بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے …
Read More »کراچی میں ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے 12 رکنی کمیٹی تشکیل – Pakistan
کراچی میں ای چالان سسٹم کا جائزہ لینے کے لیے 12 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جب کہ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کمیٹی کے چیئرمین جب کہ دیگر ارکان میں اپوزیشن لیڈر سمیت 4 ایم پی ایز بھی شامل ہیں۔ سندھ حکومت نے شہر قائد میں ای چالان سسٹم کا ازسرِ نو جائزہ لینے کے لیے …
Read More »بھارتی نیوی نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، 2 بچے بھی شامل – Pakistan
بھارتی نیوی نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، گرفتار ماہی گیروں میں 10 سال سے بھی کم عمر کے 2 بچے بھی شامل ہیں جب کہ ماہی گیروں نے وزرات انسانی حقوق اور پاکستان ہیومن رائٹس سے فوری مداخلت کی اپیل کردی۔ جمعے کو بھارت کی نیوی نے پاکستانی کشتی سمیت 11 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا، گرفتار …
Read More »9 مئی ثابت ہوا تو فیض حمید، عمران خان سمیت تمام ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے: رانا ثنا اللہ – Pakistan
وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر سیاسی مداخلت کے شواہد 9 مئی واقعات سے جا ملے تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی ناگزیر ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ 9 مئی کے الزامات کا سامنا کرنے والی جماعت کے خلاف بھی سخت قانونی اقدامات خارج از امکان نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر رانا …
Read More »گڈز ٹرانسپورٹرز ہڑتال کے معاملے پر 3 دھڑوں میں تقسیم – Pakistan
گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال کے معاملے میں نیا رخ سامنے آگیا ہے، جہاں ملک گیر ٹرانسپورٹرز تین دھڑوں میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر نبیل محمود طارق نے حکومت سے معاملات طے پا نے اورہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جعمے کو گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے دوران ٹرانسپورٹرز کی قیادت 3 مختلف گروپوں …
Read More »Sukkur Mayor briefs on development projects, city's progress
Sukkur Mayor briefs on development projects, city's progress Source link
Read More »الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا – Pakistan
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا ہے، جس کے تحت ووٹنگ 24 جنوری 2026 کو ہوگی جب کہ نامزدگی اور جانچ پڑتال سمیت تمام مراحل کی تاریخیں بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 24 …
Read More »بھارت نے چینی کاروباری افراد کے ویزوں پر پابندی میں نرمی کر دی – World
بھارت نے چینی ماہرین اور کاروباری افراد کے ویزوں کے حوالے سے جاری سخت شرائط میں نرمی کرتے ہوئے منظوری کا عمل تیز کر دیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق اب چینی کاروباری ویزے چار ہفتوں کے اندر جاری کیے جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دو اعلیٰ سرکاری حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط …
Read More »پاکستان میں سونے کی قیمت میں تاریخ ساز اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ – Business & Economy
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، پاکستان میں فی تولہ اور 10 گرام سونا نئی بلند سطح پر پہنچ گیا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق فی 10 گرام سونا 9 ہزار 174 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 89 ہزار 456 روپے کا ہوگیا۔ سونے کی قیمت میں …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator