Urdu News

صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ – Pakistan

صارفین کے لیے بُری خبر، ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ – Pakistan

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 35 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ فیصلے کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے …

Read More »