Urdu News

پی ٹی آئی نے عمران خان کی جیل سہولیات سے متعلق قائم کمیٹی کی حکومتی پیشکش قبول کرلی – Pakistan

پی ٹی آئی نے عمران خان کی جیل سہولیات سے متعلق قائم کمیٹی کی حکومتی پیشکش قبول کرلی – Pakistan

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل سہولیات کے حوالے سے قائم کمیٹی کی پیشکش قبول کرلی ہے۔ پیر کو پاکستان تحریکِ انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس میں …

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، بڑی پابندیاں عائد – Pakistan

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ، بڑی پابندیاں عائد – Pakistan

بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع کوئٹہ میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی، دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش و استعمال اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 22 دسمبر تک پابندی عائد ہوگی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ بلوچستان نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق سیکیورٹی خدشات …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی قسط منظور کرلی – Business & Economy

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی قسط منظور کرلی – Business & Economy

پاکستان کو معاشی محاذ پر ایک اہم کامیابی ملی ہے، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے واشنگٹن میں ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی (ای ایف ایف) اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلیٹی (آر ایس ایف) کے تحت مجموعی طور پر 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) …

Read More »

ایبٹ آباد: امانت واپس مانگنے پر لیڈی ڈاکٹر کا قتل، پولیس کا جے آئی ٹی بنانے کا اعلان – Pakistan

ایبٹ آباد: امانت واپس مانگنے پر لیڈی ڈاکٹر کا قتل، پولیس کا جے آئی ٹی بنانے کا اعلان – Pakistan

ایبٹ آباد میں پولیس نے بے نظیر شہید ڈسٹرکٹ ہسپتال سے چار روز قبل اغوا ہونے والی لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کی لاش دورافتادہ پہاڑی علاقے ٹھنڈیانی روڈ، لڑی بنوٹا سے برآمد کر لی ہے۔ پولیس نے قتل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ڈی پی او ایبٹ ہارون رشید نے پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

کراچی: فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے – Pakistan

کراچی: فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے – Pakistan

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گھر کے سربراہ اقبال نے واقعے کے تین روز بعد اپنی بہن زرینہ کو فون کرکے اموات کے بارے میں بتایا، جس پر زرینہ نے اپنے بھائی اسلم کو اطلاع دی۔ …

Read More »

رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا عندیہ دے دیا – Pakistan

رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا عندیہ دے دیا – Pakistan

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا ٹویٹ ہر جگہ پڑھا گیا ہے، ایسی چیزوں سے اگر پابندی نہیں لگے گی تو پھر کس پر لگے گی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی پر غداری کیس کے امکان کو …

Read More »

اسپیکر ایاز صادق کا حکومت و اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کرنے کا عندیہ – Pakistan

اسپیکر ایاز صادق کا حکومت و اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کرنے کا عندیہ – Pakistan

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں، ہم چاہتے ہیں کہ جمہوریت پلے بڑھے، ملاقات ضرور ہونی چاہیے۔ دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کےلیے کردار ادا کرنے …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی خبروں کو مسترد کردیا – Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی خبروں کو مسترد کردیا – Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب موٹروہیکل آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے ٹرانسپورٹرز سے مذاکرات کے بعد کہا تھا کہ کمرشل گاڑیوں پر آرڈیننس کا اطلاق روک دیا گیا ہے۔ پنجاب میں موٹروہیکل آرڈیننس 2025 کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے پیر کے روز ملک گیر پہیہ جام ہڑتال …

Read More »

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری – World

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری – World

جاپان کے شمالی مشرقی علاقوں میں 7.6 شدت کے زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد حکام نے فوری طور پر سونامی وارننگ جاری کر دی۔ جاپان موسمیاتی ایجنسی کے مطابق پیر کے روز جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں شدید زلزلہ آیا، زلزلے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز آوموری اور ہوکائیڈو …

Read More »