Urdu News

حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم سے مشتاق احمد کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور – Pakistan

حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم سے مشتاق احمد کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور – Pakistan

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم سے سینیٹر مشتاق احمد خان کی رہائی اور بازیابی کے لیے کوششوں کو تیز کرنے پر زور دیا۔ جمعے کو ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو …

Read More »

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی – Pakistan

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی – Pakistan

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سیرین ایئر کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کرتے ہوئے سیرین ایئر کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق جمعے کو سی اے اے نے سیرین ایئر کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ معطل کردیا ہے، سیرین ایئر کا سرٹیفکیٹ جہازوں کی عدم دستیابی کے باعث معطل کیا …

Read More »

امریکا میں خاتون نے اپنے پانچویں شوہر کو انسولین ڈوز دے کر مار ڈالا – World

امریکا میں خاتون نے اپنے پانچویں شوہر کو انسولین ڈوز دے کر مار ڈالا – World

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون نے ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی ڈوز دے کر قتل کردیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں ذیابیطس کے مریض اپنے پانچویں شوہر کو انسولین کی زہریلی خوراک دے کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون کا ہائی پروفائل مقدمہ شروع ہو گیا ہے۔ 50 سالہ سارہ ہارٹس فیلڈ پر الزام …

Read More »

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 اطالوی رضاکاروں کو ملک بدر کردیا – World

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے 4 اطالوی رضاکاروں کو ملک بدر کردیا – World

اسرائیل نے غزہ امداد لے جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کی 43 کشتیوں کو یرغمال اور 500 رضاکاروں کو گرفتار کرلیا تھا جن میں سے 4 کو ان کے ملک بھیج دیا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل کےمطابق اسرائیل نے غزہ کی مدد کے لیے روانہ ہونے والی گلوبل صمود فلوٹیلا کی 43 کشتیوں کو یرغمال بنا کر سوار 500 امدادی …

Read More »

حماس نے اتوار تک امن منصوبہ تسلیم نہ کیا تو کارروائی ہوگی: صدر ٹرمپ کا الٹی میٹم – World

حماس نے اتوار تک امن منصوبہ تسلیم نہ کیا تو کارروائی ہوگی: صدر ٹرمپ کا الٹی میٹم – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو اپنے 20 نکاتی غزہ منصوبے کا جواب دینے کیلئے اتوار شام 6 بجے تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ حماس کے کئی جنگجو مارے جاچکے ہیں اور باقی جنگجو طور محصور ہیں۔ صدر نے فلسطینیوں سے اپیل کی کہ …

Read More »

ڈیپ ڈپریشن کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، کراچی میں بارش کی پیشگوئی – Pakistan

ڈیپ ڈپریشن کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان، کراچی میں بارش کی پیشگوئی – Pakistan

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا اور دباؤ شدت اختیار کرتے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے، بحیرہ عرب میں شمال مشرق میں 12 گھنٹوں میں طوفان بننے کا امکان ہے جب کہ طوفان کے زیر اثر کراچی سمیت سندھ بھر میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ جمعے کو شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن بن …

Read More »

معرکہ حق میں شکست بھارت کے اعصاب پر سوار: بھارتی ایئر چیف کا پاکستان کے طیارے گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ – World

معرکہ حق میں شکست بھارت کے اعصاب پر سوار: بھارتی ایئر چیف کا پاکستان کے طیارے گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ – World

معرکہ حق میں عبرتناک شکست بھارت کو بھلائے نہیں بھول رہی اور وہ پاکستان کی فتح کو مسخ کرنے کے لیے گاہے گاہے جھوٹے بیانیہ کا سہارا لینے پر مجبور ہے۔ اس سلسلے کی تازہ کڑی بھارتی فضائیہ کے سربراہ امر پریت سنگھ کا ایک نیا دعویٰ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر …

Read More »

شیل اور اب پی اینڈ جی: ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے کیوں جارہی ہیں؟ – Business & Economy

شیل اور اب پی اینڈ جی: ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے کیوں جارہی ہیں؟ – Business & Economy

امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن پروکٹر اینڈ گیمبل (پی اینڈ جی) کے پاکستان میں تجارتی سرگرمیاں بند کرنے کے حالیہ اعلان کے بعد یہ سوال موضوع بحث ہے کہ آیا دنیا کی بڑی کمپنیاں پاکستان سے کیوں جارہی ہیں۔ اس معاملے پر ماہرین مختلف رائے کا اظہار کررہے ہیں۔ جمعرات کو پی اینڈ جی نے پاکستان میں اپنی پیداوار بند کرنے …

Read More »

برطانوی تاریخ میں پہلی بار خاتون آرچ بشپ آف کینٹربری بن گئیں – World

برطانوی تاریخ میں پہلی بار خاتون آرچ بشپ آف کینٹربری بن گئیں – World

ڈیم سارہ مولالی چرچ آف انگلینڈ کی تاریخ میں پہلی خاتون آرچ بشپ آف کینٹربری بن گئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ڈیم سارہ مولالی آرچ بشپ آف کینٹربری بننے والی 106ویں مذہبی رہنما ہیں۔ ڈیم سارہ مولالی کی عمر 63 سال ہے، وہ 7 سال لندن کی بشپ بھی رہی ہیں، وہ ایک سابق دائی بھی ہیں اور خود کو …

Read More »

صدر کا ججز ٹرانسفر نوٹیفکیشن بےاثر، قانوناً کوئی حیثیت نہیں رکھتا: سپریم کورٹ ججز کا اختلافی نوٹ – Pakistan

صدر کا ججز ٹرانسفر نوٹیفکیشن بےاثر، قانوناً کوئی حیثیت نہیں رکھتا: سپریم کورٹ ججز کا اختلافی نوٹ – Pakistan

ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس میں سپریم کورٹ کے 2 ججز کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا ہے، جس میں کہا گیا کہ آرٹیکل 200 کے تحت ججز کا ٹرانسفر صرف عارضی ہوسکتا ہے، مستقل نہیں، صدر مملکت نے بغیر شفاف معیار اور بامعنی مشاورت کے فیصلہ کیا، نوٹیفکیشن بے اثر اور قانوناً کوئی حیثیت نہ رکھنے والا ہے۔ جمعے …

Read More »