Urdu News

سعودی عرب کی شام میں فوجی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت – World

سعودی عرب کی شام میں فوجی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت – World

سعودی عرب نے شام کے جنوبی علاقے میں ملٹری انفراسٹرکچر (فوجی تنصیبات) پر اسرائیل کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ہفتے کے روز سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کے فوجی ڈھانچے کو نشانہ بنانے …

Read More »

’روس ایران کے ساتھ ہے‘: صدر پیوٹن کا ایران کی بلا مشروط حمایت کا اعلان – World

’روس ایران کے ساتھ ہے‘: صدر پیوٹن کا ایران کی بلا مشروط حمایت کا اعلان – World

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو نوروز کی مبارکباد دیتے ہوئے ایران کی بلامشروط حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ماسکو مشکل وقت میں تہران کا قابلِ اعتماد دوست اور شراکت دار ہے اور ہر مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق روسی صدر …

Read More »

رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ – Pakistan

رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ – Pakistan

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پوری قوم کا ہر فرد پیٹرول اور گیس کا استعمال آدھا کر دے، قوم 50 فیصد استعمال کم نہیں کرتی تو عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے اثرات آئیں گے۔ عید کی نماز کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رانا ثنا …

Read More »

عطا تارڑ نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا – Pakistan

عطا تارڑ نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا – Pakistan

وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل میں 250 روپے اضافہ روکا گیا، آنے والے دنوں میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید اوپر جا سکتی ہیں، ہم سب کو مل کر بچت کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل بنانا ہوگا۔ ہفتے کے روز وفاقی وزیر پیٹرولیم …

Read More »

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر – Pakistan

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر – Pakistan

فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کرم میں فوجی جوانوں اور افسروں کے ساتھ عید الفطر منائی اور پاک فوج کے بلند حوصلے اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ نے کہا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہئے، سرحد پار افغان پناہ گاہوں سے سرگرم دہشت گردوں کو پاکستان کا امن …

Read More »

ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی جنرل پر سائبر حملہ، ایک لاکھ خفیہ فائلز حاصل کرلیں – World

ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی جنرل پر سائبر حملہ، ایک لاکھ خفیہ فائلز حاصل کرلیں – World

ایران سے منسلک ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک سینئر اسرائیلی فوجی افسر کا ای میل اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے۔ ایرانی نشریاتی ادارے ’پریس ٹی وی‘ کے مطابق اس ہیکنگ کی ذمہ داری ’حنظلہ‘ نامی گروپ نے قبول کی ہے۔ رپورٹ میں کے مطابق، ہیکرز کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی بریگیڈیئر …

Read More »

ایران کے یورینیم پر قبضے کا منصوبہ؛ نطنز جوہری مرکز پر امریکا اور اسرائیل کا دوبارہ حملہ – World

ایران کے یورینیم پر قبضے کا منصوبہ؛ نطنز جوہری مرکز پر امریکا اور اسرائیل کا دوبارہ حملہ – World

ایران کے اہم جوہری مرکز ’نطنز‘ پر ایک بار پھر حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق صبح کے وقت امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا جس میں اس جوہری تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حملے کے باوجود اس مقام پر کسی قسم کے …

Read More »

ایران جنگ بندی کے حق میں نہیں، جنگ کا خاتمہ ضروری ہے: عباس عراقچی – World

ایران جنگ بندی کے حق میں نہیں، جنگ کا خاتمہ ضروری ہے: عباس عراقچی – World

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی صرف جنگ بندی سے ختم نہیں ہو سکتی بلکہ اس کے مکمل اور مستقل خاتمے کی ضرورت ہے۔ عباس عراقچی نے جاپانی خبر رساں ادارے ’کیوڈو نیوز‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران اس جنگ کو اپنی جنگ نہیں سمجھتا …

Read More »