وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے مفاد میں جو ہوگا ہم ساتھ دیں گے، یہ کہتے ہیں خیبرپختونخوا سکیورٹی معاملات پر سنجیدہ نہیں ، ہمارا قصور نہیں، آپ اپنی پالیسیاں تبدیل کریں، دو سیاسی مسخرے وزراء آکر عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہیں، ہمیں تصادم کی سیاست نہیں کرنی۔ حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں …
Read More »Urdu News
غزہ امن منصوبے کا دوسرا مرحلہ: نیتن یاہو نے اہم اعلان کردیا – World
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کا عندیہ دے دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اتوار کو اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ یروشلم میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ماہ کے …
Read More »افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا بحران – World
افغان طالبان کے پاکستان سے تجارت روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں ادویات کا بحران پیدا ہوگیا۔ طالبان حکومت کی جانب سے پاکستانی ادویات کی درآمد پر مکمل پابندی کے بعد افغانستان میں عام شہریوں کے لیے بنیادی دوا خریدنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ دو ماہ سے بند سرحد اور درآمدات رکنے کے باعث ملک بھر میں دواؤں …
Read More »اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو کسی صورت ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی: خواجہ آصف – Pakistan
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور ان کی قیادت میں تفریق ڈالنے کی کوشش قابلِ مذمت ہے، اڈیالہ میں بیٹھے مجرم کو کسی صورت ملکی استحکام سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں دیے جانے والے ردِعمل کے پیچھےاسی شخص اور اس کے حواریوں کی وہ …
Read More »سردی کے دوران اسموگ کے بڑھنے کا خطرہ، ایڈوائزری جاری – Pakistan
وزارت قومی صحت نے اسلام آباد والوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی، جس کے مطابق اسلام آباد میں فضائی آلودگی تیزی سے بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ملک کے دارالحکومت میں خشک سردی کے دوران اسموگ کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر وزارت قومی صحت نے اسلام آباد کے شہریوں کو اسموگ سے متعلق خبردار کر دیا۔ وزارت قومی صحت نے …
Read More »کم عمر بچے کے بس چلانے کا واقعہ: بس مالک کو 50 ہزار کا ای چالان بھیج دیا گیا – Pakistan
کراچی میں ڈی ایچ اے کے علاقے میں کم عمر بچے کے بس چلانے پر حکام نے ایکشن لیتے ہوئے بس مالک کو کراچی کا دوسرا بڑا 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کم عمر بچے کی جانب سے بس چلانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئی تھی۔ …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 خواتین سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد – Pakistan
کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 خواتین سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جب کہ ایک مرد تشویش ناک حالت میں ملا ہے۔ اتوار کے رواز کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے حرمین ٹاور بلاک ٹو میں گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئیں جب کہ گھر کے اندر سے ایک مرد بھی تشویش ناک حالت میں …
Read More »کراچی: سندھ ثقافت ریلی کے شرکا اور پولیس میں تصادم، مظاہرین کا پتھراؤ، پولیس کا لاٹھی چارج – Pakistan
کراچی کے علاقے شارع فیصل پر سندھ ثقافت سے متعلق ریلی کے شرکا اور پولیس میں تصادم ہوگیا، ریلی کے شرکاء نے گاڑیوں پر پتھراؤ شروع کردیا جس کے جواب میں پولیس نے لاٹھی چارج کیا جس کے بعد شارع فیصل ایف ٹی سی کے مقام سے بند اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی جب کہ دیگر شاہراہوں …
Read More »ذہنی مریض کے دور میں جب بھارت نے حملہ کیا تو کہتا تھا میں کیا کروں؟ عطا اللہ تارڑ – Pakistan
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت آج بھی پاک فوج سے خوف کھاتا ہے، ان لوگوں کو فوج کو برا بھلا کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے، ذہنی مریض کے دور میں جب بھارت نے حملہ کیا تو کہتا تھا میں کیا کروں؟ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ جھوٹے …
Read More »شارٹ فارم ویڈیوز کے دماغ پر منفی اثرات؛ تازہ تحقیق میں خطرناک انکشاف – Health
ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مختلف انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر مختصر ویڈیوز کا بے حد استعمال ذہنی کارکردگی کو متاثر کرسکتا ہے۔ تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ٹک ٹاک، ریلز اور یوٹیوب شارٹس کو بہت زیادہ دیر تک دیکھنے سے توجہ، کنٹرول اور ذہنی توازن پر منفی اثرات جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator