Urdu News

برطانیہ نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈّے دینے کی منظوری دیدی – World

برطانیہ نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈّے دینے کی منظوری دیدی – World

برطانیہ نے آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائیوں میں مدد دی جا سکے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برطانوی حکومت نے باضابطہ طور پر امریکا کو اجازت دی کہ وہ برطانیہ میں موجود فوجی اڈوں کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے …

Read More »

دشمن نے ایران کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا، ہمارا اتحاد اُنہیں جھکنے پر مجبور کردے گا، مجتبیٰ خامنہ ای – World

دشمن نے ایران کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا، ہمارا اتحاد اُنہیں جھکنے پر مجبور کردے گا، مجتبیٰ خامنہ ای – World

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ایران متحد ہے، دشمن اپنے مقاصد میں ناکام ہو چکا ہے اور قومی اتحاد ہی کامیابی کی ضمانت ہے، جبکہ انہوں نے پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای …

Read More »

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان – Business & Economy

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان – Business & Economy

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے قیمت نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عید قومی یکجہتی اور اجتماعی ذمہ داری کا درس دیتی ہے، اور خوشیاں اس وقت مکمل ہوتی ہیں جب انہیں دوسروں …

Read More »

کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند – World

کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند – World

کویت کی مناء الاحمدی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملوں کے نتیجے میں تنصیبات میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔ خبررساں ادارے الجزیرہ کے مطابق ڈرون حملوں کے نتیجے میں مناء الاحمدی آئل ریفائنری کے بعض حصوں میں آگ لگ گئی۔ رپورٹس کے مطابق حملوں کے نتیجے میں ریفائنری کے بعض حصوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث کئی …

Read More »

ایرانی ساحلوں پر فوجی آپریشن کا امکان، امریکا کی زمینی فوج بھیجنے کی تیاریاں – World

ایرانی ساحلوں پر فوجی آپریشن کا امکان، امریکا کی زمینی فوج بھیجنے کی تیاریاں – World

امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنی عسکری موجودگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں میرینز اور بحری دستوں کو روانہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے، جس کے پیشِ نظر …

Read More »