وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد حملے کے تمام ملوث عناصر کو قانون کے تحت کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے واضح کیا ہے کہ ملک میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے تمام ملوث عناصر کو قانون کے تحت پکڑا جائے گا اور انہیں کیفرِ کردار …
Read More »Urdu News
تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ معطل کر دیا – World
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں طے پانے والا تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کا جنگ بندی معاہدہ معطل ہوگیا۔ تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد فوری طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ تھائی لینڈ کی جانب سے منگل کے روز اعلان سامنے آیا کہ وہ کمبوڈیا کے ساتھ حالیہ جنگ بندی معاہدے …
Read More »ریاضی کے سوالات میں حرف ’X‘ ہی کیوں استعمال ہوتا ہے؟ – Trending
ہر طالب علم نے کبھی نہ کبھی ریاضی کے سوال میں یہ سوچا ہوگا کہ آخر ”نامعلوم عدد“ کے لیے ہمیشہ X ہی کیوں استعمال ہوتا ہے؟ Y، Z یا کوئی اور حرف کیوں نہیں آتا؟ اس کے پیچھے ایک دلچسپ تاریخی وجہ ہے جو صدیوں پرانی ہے۔ یہ کہانی نویں صدی میں شروع ہوتی ہے، جب مشہور مسلمان ریاضی …
Read More »صبح اٹھتے ہی گلے میں خشکی یا خراش محسوس ہوتی ہے؟ ممکنہ اسباب اور آسان علاج – Health
اگر آپ ہر صبح گلے میں خشکی، خراش یا خارش محسوس کرتے ہیں تو یہ صرف موسم یا نزلے کی ابتدائی علامت نہیں ہو سکتی۔ ماہرین صحت کے مطابق یہ صرف ایک معمولی مسئلہ نہیں، بلکہ جسم کا ایک اشارہ ہے کہ کچھ ٹھیک نہیں۔ اس کی وجہ آپ کا سونے کا انداز، کمرے کی ہوا یا جسمانی نظام میں …
Read More »نسل کشی میں ملوث امریکی حمایت یافتہ ڈکٹیٹر اب قومی ہیرو کیسے بن گیا؟ – World
انڈونیشیا کے سابق صدر اور طویل عرصے تک حکمران رہنے والے فوجی آمر جنرل سہارتو کو موجودہ صدر پرابوو سوبیانتو نے قومی ہیرو کا خطاب دے دیا ہے۔ انڈونیشیا میں پیر کے روز ایک سرکاری تقریب میں صدر پرابوو سوبیانتو نے سابق صدر جنرل سہارتو کو بعد از مرگ ’قومی ہیرو‘ کے اعزاز سے نوازا۔ اس فیصلے پر ملک بھر …
Read More »60 فیصد پاکستانی دوسری شادی کے خلاف: گیلپ رپورٹ – Life & Style
پاکستانی معاشرہ اپنی روایتی اقدار اور مذہبی تعلیمات کی گہرائی میں جڑا ہوا ہے، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہاں ازدواجی تعلقات کے معاملے میں بھی متنوع اور متضاد رائے سامنے آ رہی ہے۔ حالیہ گیلپ سروے نے دوسری شادی کے موضوع پر اس پیچیدہ سماجی نقشے کو نمایاں طور پر اجاگر کیا ہے۔ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا …
Read More »کمپنی نے بیماری کی چھٹی کے دوران چہل قدمی کرتا پاکر ملازم کو نوکری سے نکال دیا – Trending
چین کے ایک ملازم کو سکونت کی چھٹی پر زیادہ چلنے کے الزام میں نوکری سے نکال دیا گیا، لیکن عدالت نے بعد میں ملازم کے حق میں فیصلہ دیا اور کمپنی کو تقریباً 118,779 یوآن ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق چینی کارکن چن 2019 میں چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو میں …
Read More »آنکھیں شوگر کا پہلا سگنل ہیں، انہیں نظر انداز نہ کریں – Health
شوگردنیا میں اندھے پن کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا اثر سب سے پہلے آنکھوں پر ظاہر ہوتا ہے۔ اگر آپ شوگر کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، تو شاید آپ زیادہ تر وقت بلڈ شوگر، صحت مند خوراک اور روزمرہ کی عادات کے بارے میں سوچتے ہیں۔ لیکن ایک چیز …
Read More »’اسرائیل اور ایران کے درمیان ایک اور جنگ چھڑنے کے قریب ہے‘، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ – World
امریکی جریدے ”نیویارک ٹائمز “ نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور بڑی جنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اسرائیل و ایران کے درمیان نیا تصادم اب صرف “ کچھ وقت کی بات“ رہ گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا، بلکہ تہران کے پاس افزودہ یورینیم …
Read More »بالی وُڈ کے ’ہی مین‘ دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے – Life & Style
بھارت کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر دیول 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے سانس کے مسئلے میں مبتلا تھے اور ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کے انتقال کی تصدیق اہلِ خانہ نے کی۔ دھرمیندر، جنہیں محبت سے ”ہی مین آف بالی وُڈ“ کہا جاتا تھا، نے اپنی زندگی کے چھ …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator