امریکی جریدے ”نیویارک ٹائمز “ نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ایک اور بڑی جنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں اور اسرائیل و ایران کے درمیان نیا تصادم اب صرف “ کچھ وقت کی بات“ رہ گیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا، بلکہ تہران کے پاس افزودہ یورینیم …
Read More »Urdu News
بالی وُڈ کے ’ہی مین‘ دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے – Life & Style
بھارت کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر دیول 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے سانس کے مسئلے میں مبتلا تھے اور ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ ان کے انتقال کی تصدیق اہلِ خانہ نے کی۔ دھرمیندر، جنہیں محبت سے ”ہی مین آف بالی وُڈ“ کہا جاتا تھا، نے اپنی زندگی کے چھ …
Read More »Egypt–Gulf Trade & Investment Forum opens in Cairo
Egypt–Gulf Trade & Investment Forum opens in Cairo Source link
Read More »سینیٹ کے بعد آئینی ترمیمی بل آج قومی اسمبلی سے منظور ہونے کا امکان، پی ٹی آئی کا ہنگامہ اور نعرے بازی – Pakistan
قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکمران اراکین نے ایک دوسرے پر سخت تنقید کی جب کہ اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا، اپوزیشن ارکان بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصاویر والے پوسٹر اٹھا کر ایوان میں آگئے اور شدید نعرے بازی شروع کر دی۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی …
Read More »مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے – Pakistan
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے ہیں۔ سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث 2 ہفتے سے اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ علالت کے باعث انہوں نے 27 ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر تھے …
Read More »بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم، فالس فلیگ آپریشن کا ایک اور مکروہ کھیل بے نقاب – World
بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم اور فالس فلیگ آپریشن کا ایک اور مکروہ کھیل بے نقاب ہو گیا ہے ، بھارتی میڈیا نے آج صبح سے ہی پاکستان کے خلاف جھوٹ اور پروپیگنڈے کی نئی لہر چلا دی تھی۔ اتر پردیش اور حیدرآباد کے مقامی دہشت گردوں کو پاکستان سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی گئی، جس سے بھارتی …
Read More »جے یو آئی نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا – Pakistan
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (پاکستان) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں حکومتی بل کو …
Read More »سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 2 خوارج ہلاک – Pakistan
سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے خوارجیوں کی آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور جیسا سانحہ دہرانے کی کوشش ناکام بنادی، خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کردیا اور بارود سے بھری گاڑی کالج کے مرکزی دروازے سے ٹکرادی، سیکیورٹی فوارسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد …
Read More »نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکا، 10 افراد ہلاک، 24 زخمی – World
نئی دہلی کے لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکے میں 10 افراد کی ہلاکت اور 24 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ دھماکے کے بعد شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق نئی دہلی کے تاریخی لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب پیر کی شام ایک زوردار دھماکا ہوا۔ …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد سینیٹر سیف اللہ ابڑو مستعفی – Pakistan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ منگل کو سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم کثرت رائے سے منظور ہوگئی، جس کے بعد پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے ایوان بالا …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator