ایوان بالا (سینیٹ) نے دو تہائی اکثریت سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری دینے کے بعد آئینی ترمیم کا بل منظور کیا گیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں 64 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا، جن میں پی ٹی …
Read More »Urdu News
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ – Sports
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جب کہ پولیس نے مقدمہ درج تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پیر کے روز قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے لوئر دیر میں واقع گھر پر نامعلوم افراد فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ تھانہ …
Read More »خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج ہلاک – Pakistan
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 20 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 8 اور 9 نومبر کو صوبہ خیبر پختونخوا میں شمالی وزیرستان اور درہ آدم خیل میں 2 الگ الگ کارروائیاں کیں، اس دوران …
Read More »سینیٹ اجلاس: 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، ’نامنظور نامنظور‘ کے نعرے – Pakistan
27 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کردی گئی ہے تاہم ووٹنگ کے دوران اپوزیشن نے بھرپور احتجاج کیا ہے، اپوزیشن اراکین احتجاج کے بعد سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے اور ایوان سے باہر چلے گئے۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے بل کی کاپیاں پھاڑ کر چیئرمین سینیٹ پر پھینک دیں اور نامنظور نامنظور کے نعرے لگائے، اپوزیشن ارکان …
Read More »27ویں آئینی ترمیم پر تشویش، جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط – Pakistan
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے، جس میں عدلیہ کے کردار، وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور عدالتی نظام میں اصلاحات سے متعلق اہم نکات اٹھائے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو تفصیلی خط لکھا ہے …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم؛ پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ سینیٹ میں پیش، بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری – Pakistan
ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی رپورٹ سینیٹ میں پیش کردی گئی۔ فاروق ایچ نائیک نے ایوان میں رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ ترمیم میں ججوں کی تعیناتی، عدالتی ڈھانچے اور صوبائی نمائندگی سے متعلق اہم تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ …
Read More »1 لاکھ 11 ہزار مکڑیوں کا شاہکار، یورپ کے غار میں دنیا کا سب سے بڑا جالا دریافت – Trending
سائنس دانوں نے البانیہ اور یونان کی سرحد پر موجود ایک تاریک غار میں دنیا کا سب سے بڑا مکڑیوں کا جالا دریافت کیا ہے، جہاں 1 لاکھ 11 ہزار سے زائد مکڑیاں اندھیرے میں پل بڑھ رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دریافت نہ صرف حیران کن ہے بلکہ پہلی بار دو عام مکڑیوں کی اقسام کو …
Read More »عربی سے نابلد افراد کے لیے اسلام کو آسان کرنے والے اماراتی کانٹنٹ کرئیٹر فارس کون؟ – Life & Style
اسلام ایک ایسا دین ہے جس کی تعلیمات اگرچہ سادہ اور صاف ہیں، لیکن ان کی گہری تفہیم حاصل کرنا ہمیشہ آسان نہیں رہا۔ خاص طور پر غیر عربی بولنے والے مسلمانوں کے لئے یہ ایک مشکل اور پیچیدہ کام بن چکا ہے کہ وہ قرآن اور حدیث کو اپنی زبان میں سمجھیں۔ یہ خلا اور پیچیدگی اکثر ان افراد …
Read More »سیٹ بیلٹ پرنٹ والی شرٹ آپ کو ای چالان سے بچا سکے گی؟ – Pakistan
کراچی میں ای چالان مہم کے 15 ویں روز تک ٹریفک پولیس مختلف خلاف ورزیوں پر 48 ہزار سے زائد ای چالان جاری کرچکی ہے۔ سب سے زیادہ ای چالان سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پر کیے گئے، جن کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف جاری ای چالان مہم …
Read More »دوران حمل پیراسیٹامول کا استعمال بچوں کو ذہنی مریض بناتا ہے؟ – Health
گزشتہ کچھ برسوں سے دنیا بھر میں ایک سوال بار بار اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا حمل کے دوران پیراسٹامول کا استعمال بچوں میں آٹزم یا اے ڈی ایچ ڈی جیسے عوارض پیدا کر سکتا ہے؟ سوشل میڈیا کی بحثوں، سیاسی بیانات اور غیر مصدقہ خبروں نے اس سوال کو اور بھی الجھا دیا۔ مگر حال ہی میں ”برٹش …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator