Urdu News

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی – Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی – Pakistan

خیبرپختونخوا حکومت نے نگراں دور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف درج 9، 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کی صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔ جمعے کو معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کابینہ اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خیبرپختونخوا کابینہ نے نگران دور میں پی ٹی …

Read More »

‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا – Pakistan

‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی: فیصل واوڈا – Pakistan

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ‏ریاست نے واضح کردیا اب فوج اور سپہ سالار کے خلاف بکواس برداشت نہیں کی جائے گی، اب ان پر سڑکوں پر پٹہ ڈالنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، پیر کا سورج دشمنوں کے قلع قمع کے لیے ہوگا، ریاست نے بتادیا دشمن سے منصوبہ بندی غداری ہے، بھارت اور افغانستان سے مل …

Read More »

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی – Pakistan

سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی – Pakistan

کراچی سمیت سندھ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ذریعے ای چالان سے بچنے کی کوشش کرنے والے اب ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم آگیا اور اس سلسلے میں آئی جی سندھ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئی جی …

Read More »

فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بڑی مشکل میں پھنس گئے – Sports

فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بڑی مشکل میں پھنس گئے – Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پاکستانی اوپنر فخر زمان پر جرمانہ عائد کر دیا جب کہ انہیں ایک ڈی میریٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ جمعے کو آئی سی سی کی جانب سے سری لنکا کے خلاف حال ہی میں راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹرائی سیریز فائنل میں کوڈ آف کنڈکٹ …

Read More »

نیٹ فلکس کا وارنر برادرز اور ایچ بی او کو 82.7 ارب ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ – Life & Style

نیٹ فلکس کا وارنر برادرز اور ایچ بی او کو 82.7 ارب ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ – Life & Style

اسٹریمنگ کی دنیا کا دیوقامت ادارہ نیٹ فلکس نے وارنر برادرز، ایچ بی او اور ایچ بی او میکس کو خریدنے کا تاریخی معاہدہ کر لیا ہے، جس کی مالیت تقریباً 82.7 ارب ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ نیٹ فلکس نے وارنر برادرز ڈسکوری (ڈبلیو بی ڈی) کے ساتھ حتمی معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت فلم اسٹوڈیوز، ٹی …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار – Pakistan

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار – Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے دی۔ جمعے کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست خارج کی۔ درخواست گزار اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی …

Read More »

بولی وڈ فلم ’دُھرندھر‘ بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز – Life & Style

بولی وڈ فلم ’دُھرندھر‘ بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز – Life & Style

انڈین فلم ’دھرندھر‘ طویل انتظار کے بعد بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ ادیتیا دھار کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ سنجے دت، ارجن رام پال، اکشے کھنہ، آر مدھون اور سارہ ارجن جیسے اداکار اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ ریلیز سے پہلے ’دُھرندھر‘ کی کہانی سامنے آگئی، ساڑھے 3 …

Read More »

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ – Business & Economy

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ – Business & Economy

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 462 روپے تک جا پہنچی، جو گزشتہ دن کے مقابلے میں 3 ہزار روپے زیادہ ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 81 ہزار …

Read More »

روس بھارت تجارت 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ، مودی کا روسی شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اعلان – World

روس بھارت تجارت 100 ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ، مودی کا روسی شہریوں کو مفت ویزہ دینے کا اعلان – World

امریکی انتباہ کے باوجود بھارت اور روس نے اپنی اسٹریٹجک قربت مزید واضح کر دی۔ نئی دہلی میں ملاقات کے دوران صدر پیوٹن نے دوطرفہ تجارت 100 ارب ڈالر تک بڑھانے اور بھارت میں سب سے بڑے ایٹمی پاور پلانٹ کے آغاز کا اعلان کیا، جبکہ دونوں ممالک نے نئی ویزہ سہولتوں اور 2030 تک معاشی تعاون میں اضافے پر …

Read More »