استنبول مذاکرات پر وزارتِ خارجہ کا واضح اور دوٹوک مؤقف سامنے آگیا، وزارت خارجہ نے پاک افغان تعلقات کا مکمل پس منظر شواہد کے ساتھ دنیا کے سامنے رکھ دیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ نے افغانستان سے متعلق جامع اور شواہد پر مبنی مؤقف پیش کیا، پاکستان کا مؤقف تعصب سے بالاتر ہے اور حقائق اور …
Read More »Urdu News
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا – Pakistan
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026 کے لیے انتظامات اور سہولیات سے متعلق باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبد الفتاح بن سلیمان المشاط اور وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطا الرحمان نے گزشتہ شب جدہ میں حج معاہدے پر دستخط کیے۔ دستخط کی تقریب میں پاکستان میں تعینات سعودی …
Read More »یوکرین جنگ پر امریکی ہم منصب سے ملاقات کے لیے تیار ہوں، روسی وزیر خارجہ – World
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے مسئلے پر بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، تاہم انہوں نے روسی مفادات کے تحفظ پر سخت مؤقف دہراتے ہوئے کہا کہ ’روس اپنی بنیادی شرائط سے پیچھے نہیں ہٹے گا‘۔ رائٹرز کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی …
Read More »Tsunami alerts in Japan, Philippines as Typhoon Fung-Wong nears
Tsunami alerts in Japan, Philippines as Typhoon Fung-Wong nears Source link
Read More »جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید – World
جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج نے غزہ پر فضائی حملے جاری ہیں، جن میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد 69 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے خواتین، کسانوں اور صحافیوں پر حملے کیے، جن کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج …
Read More »پارلیمانی کمیٹی میں آئینی عدالت کے قیام کی ترمیم منظور، اتحادیوں نے اپنی تجاویز پیش کردیں – Pakistan
پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کی مشترکہ کمیٹی نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے اجلاس کے دوران کئی اہم آئینی ترامیم کی منظوری دی جن میں ججز کی تقرری، ٹرانسفر اور زیرِ التواء مقدمات کے جلد فیصلے سے متعلق شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئی آئینی عدالت سات ججز …
Read More »امریکی جوڑے نے طویل ترین شادی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا – World
میامی سے تعلق رکھنے والے بزرگ جوڑے کو عالمی سطح پر دنیا کی سب سے طویل شادی شدہ جوڑی تسلیم کر لیا گیا ہے۔ دونوں کی مشترکہ عمر 215 سال سے زائد ہے اور ان کی شادی کو 83 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ امریکی شہر میامی سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے، 108 سالہ لائل گِٹنز اور 107 سالہ …
Read More »کھانسی کے شربت سے بچوں کی اموات کیوں ہو رہی ہیں؟ – Health
بھارت میں زہریلا کھانسی کا شربت پینے سے درجنوں بچوں کی حالیہ اموات نے ایک بار پھر ترقی پذیر ممالک میں دواؤں کی حفاظت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مدھیہ پردیش اور راجستھان میں اگست سے ستمبر کے دوران کم از کم 24 بچے دم توڑ گئے، جنہوں نے مقامی طور پر تیار کردہ وہ کھانسی کا شربت پیا …
Read More »پاکستان نے چھٹی بارہانگ کانگ سکسزکا ٹائٹل جیت لیا – Sports
پاکستان نے کویت کو فائنل میں 43 رنز سے شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز 2025 کا ٹائٹل چھٹی بار اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں قومی ٹیم نے کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کپتان عباس آفریدی نے صرف 11 گیندوں پر 7 چھکوں کی مدد سے 52 رنز کی جارحانہ اننگز …
Read More »ڈرون حملوں نے روس کے لیے جنگ کا پانسہ کیسے پلٹا؟ – World
روس اور یوکرین کی جنگ میں زمینی حملوں، توپوں اور میزائلوں کے ساتھ ساتھ ’ڈرون حملے‘ اہم ہتھیار بن چکے ہیں۔ روس نے ایرانی ساختہ ’شاہد‘ ڈرونز کی طرز پر ہزاروں ڈرون تیار کرنا شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں یوکرینی شہروں پر رات کے وقت حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ روس کی جانب سے مشرقی یوکرین …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator