Urdu News

کینیا کی خاتون نے درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگا کر نیا ریکارڈ بنالیا – Trending

کینیا کی خاتون نے درخت کو 72 گھنٹے تک گلے لگا کر نیا ریکارڈ بنالیا – Trending

کینیا کی معروف ماحولیاتی کارکن تروفینا متھونی نے درخت کو مسلسل 72 گھنٹے تک گلے لگا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ نہ صرف اپنے سابقہ 48 گھنٹے کے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے انجام دیا بلکہ ماحول کے تحفظ کا پیغام بھی عالمی سطح پر نمایاں کیا۔ کینیا کی ماحولیاتی کارکن نیری نے اس چیلنج کے لیے …

Read More »

اسکائی ڈائیورکا پیراشوٹ جہاز کے ونگ میں پھنس گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل – Trending

اسکائی ڈائیورکا پیراشوٹ جہاز کے ونگ میں پھنس گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل – Trending

آسٹریلوی حکام نے ایک خطرناک واقعے کی دل دہلا دینے والی فوٹیج جاری کی ہے جس میں ایک اسکائی ڈائیور ہزاروں فٹ کی بلندی پر ہوائی جہاز کے ونگ سے پچکنے کے بعد ہوا میں معلق ہوکر رہ گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریلین ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کے مطابق 15 ہزار فٹ (4,600 میٹر) کی بلندی پر 16 اسکائی ڈائیورز …

Read More »

امریکی شہری کی ماں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی، چیٹ جی پی ٹی قصوار قرار – Trending

امریکی شہری کی ماں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی، چیٹ جی پی ٹی قصوار قرار – Trending

کیلیفورنیا میں دائر ایک مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ اوپن اے آئی اور مائیکروسافٹ کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے ایک شخص کے ذہنی اضطراب اور شک و شبہات کو بڑھاوا دیا، جس کے نتیجے میں اس نے اپنی والدہ کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔ مقدمہ سولبرگ خاندان کی جانب سے دائر کیا …

Read More »

پاکستان آئیڈل ٹاپ 16 کے امیدوار نے اچانک شو چھوڑنے کی وجہ بتادی – Life & Style

پاکستان آئیڈل ٹاپ 16 کے امیدوار نے اچانک شو چھوڑنے کی وجہ بتادی – Life & Style

پاکستان آئیڈل کے اس سیزن کا ایک تنازعہ سامنے آیا ہے، جس میں ٹاپ 16 کے امیدوار، ایم ابرار شاہد نے اچانک شو چھوڑ دیا اور سوشل میڈیا پر ایک تفصیلی ویڈیو کے ذریعے پروڈکشن ٹیم پر شدید تنقید کرتے ہوئے، شو کے ماحول کو ‘غیر منصفانہ، حوصلہ شکن اور جذباتی دباؤ پیدا کرنے والا ماحول’ جیسے الزامات عائد کیے …

Read More »

پاکستان مخالف پروپیگنڈا: بولی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ پر چھ خلیجی ممالک میں پابندی – Life & Style

پاکستان مخالف پروپیگنڈا: بولی ووڈ فلم ’دھرندھر‘ پر چھ خلیجی ممالک میں پابندی – Life & Style

بولی ووڈ کی نئی جاسوسی تھرلر فلم ”دھرندھر“ نے بھارت میں تو زبردست کامیابی حاصل کی ہے، لیکن اس کی بین الاقوامی سطح ، خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں، مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ بولی ووڈ ہنگامہ کی ایک رپورٹ کے مطابق فلم کی ریلیز پر چھ خلیجی ممالک بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں …

Read More »

پرسن آف دی ایئر 2025 کا ایوارڈ ٹیکنالوجی کے کس مالک کے نام رہا؟ – Technology

پرسن آف دی ایئر 2025 کا ایوارڈ ٹیکنالوجی کے کس مالک کے نام رہا؟ – Technology

ٹائم میگزین نے اس سال مصنوعی ذہانت کے معماروں کو “پرسن آف دی ایئر” قرار دیا ہے۔ میگزین کے مطابق ان ماہرین نے ایسی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کی وجہ سے دنیا ’’سوچنے والی مشینوں‘‘ کے دور میں داخل ہو رہی ہے، اور یہی ان کے انتخاب کی اصل وجہ بنی۔ یہ اعزاز جن میں ایلون مسک، سیم آلٹمین، …

Read More »

صدر ٹرمپ نے اے آئی سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے – World

صدر ٹرمپ نے اے آئی سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں اے آئی کی دوڑ میں صرف ایک ہی ملک جیتے گا، امریکا یا چین۔ صدر نے واضح کیا کہ حکومت اے آئی کے لیے ایک مرکزی منظوری نظام قائم کرنا چاہتی ہے تاکہ تیزی سے …

Read More »

بلغاریہ میں معاشی پالیسیوں اور کرپشن کے خلاف عوام سڑکوں پر، وزیراعظم مستعفی – World

بلغاریہ میں معاشی پالیسیوں اور کرپشن کے خلاف عوام سڑکوں پر، وزیراعظم مستعفی – World

بلغاریہ کے وزیراعظم روزن ژیلیازکوف نے معاشی پالیسیوں اور کرپشن کے الزامات کے خلاف مسلسل احتجاج اور عدم اعتماد کی تحریک سے قبل اپنے سیاسی اور حکومتی عہدوں سے  استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات اور عوامی ردِعمل کے پیش نظر حکومت کے پاس مستعفی ہونے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز …

Read More »

فیض حمید بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان دیں گے: فیصل واوڈا کا دعویٰ – Pakistan

فیض حمید بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیان دیں گے: فیصل واوڈا کا دعویٰ – Pakistan

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے آج نیوز کے پروگرام ’’رو برو ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے فیض حمید اور 9 مئی کے واقعات سے متعلق اہم دعوےکیے۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھی آج نیوز کے پروگرام میں کہا کہ پی ٹی آئی شرپسندوں کی حامی ہے، عوام ان کا پاک افواج کےخلاف بیانیہ سننےکو تیار نہیں ہے۔ فیصل واوڈا …

Read More »

غزہ میں طوفانی بارش: بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سردی سے 8 ماہ کی بچی جاں بحق – World

غزہ میں طوفانی بارش: بے گھر فلسطینیوں کے خیمے ڈوب گئے، سردی سے 8 ماہ کی بچی جاں بحق – World

غزہ میں طوفانی بارش نے بے گھر فلسطینیوں کے سینکڑوں خیمے ڈبو دیے، جس کے نتیجے میں 8 ماہ کی بچی سردی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ ادھر شمالی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں ایک خاتون شہید اورکئی افراد زخمی ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعرات کو غزہ پٹی میں ہونے والی طوفانی بارش اور …

Read More »