مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، روایتی پوسٹرز اور جامد بل بورڈز کی جگہ اشتہارات میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال برانڈز کو وہ تخلیقی آزادی دے رہا ہے جو چند سال پہلے تک ممکن ہی نہیں تھی۔ ڈیجیٹل اسکرینز، تھری ڈی انسٹالیشنز اور حقیقی ماحول کو شامل کرنے والی تکنیکیں اب مارکیٹنگ کو صرف اشتہار سے …
Read More »Urdu News
’ایئر انڈیا کا طیارہ پائلٹ نے خود جان بوجھ کر گرایا‘: امریکی تفتیش کاروں کو خدشہ – World
برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی تفتیش کاروں کو خدشہ ہے جون میں حادثے کے شکار ہونے والے ایئر انڈیا کے طیارے کو جان بوجھ کر گرایا گیا تھا۔ امریکی تحقیقاتی ٹیموں کو شبہ ہے کہ ایئر انڈیا کی پرواز 171 کو حادثہ مبینہ طور پر پائلٹ کی جانب سے گرائے جانے کے باعث پیش …
Read More »برطانوی ٹی وی پریزینٹر لائیو نشریات میں بے ہوش – Life & Style
برطانوی ٹی وی پریزینٹر لورا ووڈز خواتین کے فٹ بال میچ کی پری گیم کوریج کے دوران لائیو نشریات میں گر گئیں۔ میچ منگل کے روز انگلینڈ اور گھانا کے درمیان تھا۔ فوٹیج میں ساؤتھمپٹن کے اسٹ میری اسٹیڈیم کے میدان کے کنارے پر کھڑے ہونے کے دوران، ووڈز کو اچانک گرتے ہوئے دکھایا گیا، لیکن ان کے کو پریزینٹرز …
Read More »وزیراعظم کا کرغزستان کے ساتھ تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھانے کا اعلان – Pakistan
اسلام آباد میں پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور کرغستان کے صدر صادر ژپاروف شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک بڑھنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی تقریب کے دوران پاکستان اور کرغزستان …
Read More »نوکری جانے کا خوف، ایئرلائنز کے پائلٹ اپنے نفسیاتی مسائل چھپانے لگے – World
پائلٹس کی ذہنی صحت صرف ان کی ذاتی بھلائی کے لیے نہیں بلکہ مسافروں کی حفاظت کے لیے بھی نہایت اہم ہے۔ ہر پرواز میں سیکڑوں لوگوں کی جانیں پائلٹس کے فیصلوں اور توجہ پر منحصر ہوتی ہیں۔ ذہنی دباؤ، ڈپریشن یا اینزائٹی جیسے مسائل نہ صرف پائلٹ کی توجہ اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتے ہیں …
Read More »سینئر پاکستانی اداکارہ بینا مسرور 67 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں – Life & Style
پاکستانی ٹیلی ویژن اور تھیٹر کے معروف اداکار پارس مسرور کی والدہ، سینئر اداکارہ اور تعلیم دان بینا مسرور وفات پا گئیں۔ 67 سال بینا مسرور کے انتقال کی خبر ان کے بیٹے پارس مسرور نے انسٹاگرام پر شیئر کی۔ بینا مسرور نے پاکستان ٹیلی ویژن کے مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے ذریعے شہرت حاصل کی تھی۔ ان …
Read More »12 لاکھ ریال کا ایک ڈالر: پابندیوں نے ایرانی کرنسی کو ختم کردیا – World
ایرانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی، ایک امریکی ڈالر 12 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا۔ جوہری پابندیوں نے ایران کی بیمار معیشت کو مزید نچوڑ لیا، اسرائیل کے ساتھ جون میں چھ دن کی جنگ کے بعد ایرانی عوام اپنے پیسوں کو محفوظ رکھنے کے لیے سونا، چاندی اور دیگر قابل منتقلی اثاثے خریدنے پر …
Read More »این ایف سی پر اجلاس: سندھ، خیبرپختوانخوا کی صوبائی شیئر میں کمی کی مخالفت – Pakistan
گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کر رہے ہیں۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزراء خزانہ، وزرائے اعلٰی اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور چاروں صوبوں کی مالیاتی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ …
Read More »غیر اخلاقی ویب سائٹ کے سابق مالک کی روسی آئل کمپنی خریدنے میں دلچسپی کیوں؟ – Business & Economy
آسٹریا کے معروف بزنس مین بَرنڈ برگمائر جو کبھی غیراخلاقی مواد کی حامل ویب سائٹس کے مشہور گروپ کے بڑے حصے کے مالک تھے، اب پابندیوں کی شکار روسی آئل انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں۔ برنڈ نے امریکی محکمۂ خزانہ سے رابطہ کیا ہے تاکہ روس کی بڑی تیل کمپنی لُک آئل (Lukoil) کے بین الاقوامی اثاثے …
Read More »’پھول کی حفاظت لازمی ہے‘: خامنہ ای کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو جواب – World
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے لازمی حجاب کے اصولوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین ’پھول کی مانند ہوتی ہیں ان کی حفاظت کرنا ضروری ہے‘ انہوں نے مغربی دنیا پر خواتین کی عزت و حرمت کو نقصان پہنچانے کا الزام بھی عائد کیا، جب کہ ملک میں زیادہ خواتین کھلے عام حجاب …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator