وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم میں ایسی کوئی بات نہیں کہ جس پر اعتراض کیا جائے، قومی اسمبلی سے منگل یا بدھ کو 27ویں ترمیم منظور ہوسکتی ہے، اسمبلی سے ترمیم منظور کروانے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ ہفتے کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے …
Read More »Urdu News
بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا – Sports
پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ میں 15,000 رنز مکمل کرلیے ہیں۔ خبر رساں ادارے دی نیوز انٹرنیشنل کے مطابق بابر اعظم نے یہ کارنامہ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں انجام دیا، جب انہوں نے بیون …
Read More »باکو میں یومِ فتح کی تقریب: شہباز شریف، اردوان اور علیوف کا اتحاد و بھائی چارے کا شاندار مظاہرہ – Pakistan
باکو میں آذربائیجان کے یومِ فتح کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب میں تینوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے جبکہ پاک فوج کا ایک خصوصی دستہ بھی یومِ فتح کی پریڈ میں شریک ہوا، جس پر آذربائیجان کے عوام …
Read More »ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی – Business & Economy
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 48 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے، بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا …
Read More »پاکستان نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی – Sports
پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقا کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی اور 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہفتے کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن ون ڈے میں جنوبی افریقا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو ان کے حق …
Read More »روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 3 افراد ہلاک، توانائی تنصیبات شدید متاثر – World
روس نے ہفتے کو یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں کی شدید بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ تین مختلف علاقوں میں اہم توانائی ڈھانچے کو بھاری نقصان پہنچا۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے کا نشانہ بنیادی طور پر بجلی اور گیس کی تنصیبات تھیں۔ برطانوی خبر رساں …
Read More »ایشیا کپ ٹرافی تنازع: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بحال ہونے لگے ہیں؟ – Sports
ایشیا کپ ٹرافی تنازع پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی مداخلت نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی اکڑ نکال دی، جس کے بعد پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ میں تعلقات بحال ہونے لگے ہیں۔ ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈز کے درمیان تعلقات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ اس حوالے …
Read More »صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ کمیٹی میں پیش – Pakistan
صدر کے بعد وزیرِاعظم کو بھی فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم مشترکہ قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئی۔ ترمیم مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی انوشہ رحمان اور سینیٹر ظاہر خلیل سندھو نے کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی۔ مجوزہ ترمیم کے تحت آئین کے آرٹیکل 248 میں لفظ ’’وزیرِاعظم‘‘ بھی شامل کیا جائے گا، جس …
Read More »این اے-66 وزیرآباد: ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب – Pakistan
این اے-66 وزیرآباد میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ یہ نشست سابق رکن محمد احمد چٹھہ کی ناہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ ضلعی ریٹرننگ آفیسر شبیر حسین نے بلال فاروق تارڑکی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بلال فاروق تارڑ، وفاقی وزیر عطا تارڑ کے چھوٹے بھائی …
Read More »فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی، کتنا سستا ہوا؟ – Business & Economy
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا۔ فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 514 روپے کمی کے ساتھ 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator