روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپ نے روس کے خلاف جنگ شروع کی تو یورپ کی شکست یقنی ہوگی لیکن مذاکرات کے لیے کوئی نہیں بچے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم یورپ سے جنگ نہیں چاہتے لیکن یورپ اگر جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں، اگر یورپ …
Read More »Urdu News
چینی شہریوں کی ہلاکت: تاجکستان کا افغانستان سے ملحقہ سرحد پر روسی فوج تعینات کرنے پر غور – World
تاجکستان نے افغانستان کے ساتھ 1,344 کلومیٹر طویل غیر مستحکم سرحد کی مشترکہ نگرانی کے لیے روس کے ساتھ فوجی تعیناتی پر بات چیت شروع کر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے سرحدی علاقے میں حملوں کے نتیجے میں پانچ چینی شہری ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے تھے۔ برطانوی خبر رساں ادارے (رائٹرز) کے مطابق تاجکستان نے روس اور ماسکو کی سربراہی …
Read More »اقلیتی حقوق سے متعلق قومی کمیشن کیا ہے اور یہ کیسے کام کرے گا؟ – Pakistan
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت ایکٹ 2025 ترامیم کے ساتھ منظور ہوگیا، صدر مملکت کی توثیق کے بعد بل قانون کی شکل اختیار کر جائے گا جب کہ قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت ایکٹ 2025 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا، اس قانون کا اطلاق پورے پاکستان پر ہوگا۔ منگل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس …
Read More »عظمی خان کو پریس کانفرنس نہ کرنے کی شرط پر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی: رانا ثنا اللہ کا انکشاف – Pakistan
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ عظمی خان کو پریس کانفرنس نہ کرنے کی شرط پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی، عمران خان کا حق ہے کہ وہ فیملی اور وکلا سے ملاقات کریں، لیکن سیاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ نجی ٹی …
Read More »مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، اسپتال منتقل – Pakistan
کراچی کے ممتاز عالم اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ منگل کو معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے سبب کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں اور مذہبی رہنماؤں نے مفتی منیب الرحمان کی جلد صحت یابی کے …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک – Pakistan
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 خوارجیوں کو ہلاک کردیا جب کہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں …
Read More »کراچی: مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا، مقدمہ درج، ایس ایچ او معطل – Pakistan
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشتعل علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا جب کہ ڈاکو کو زندہ جلانے کے واقعے کے دوران پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی جس پر اعلیٰ افسر نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ دوسری جانب ڈاکو کو جلانے کے واقعے کا تیسرا مقدمہ بھی درج …
Read More »لاہور ہائیکورٹ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کم عمر ڈرائیور بچوں کی گرفتاری روک دی – Pakistan
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کم عمر طلبہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بھی آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ کم عمر ڈرائیور …
Read More »کئی روز اضافے کے بعد پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا – Business & Economy
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں حالیہ دنوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کمی ہو ئی ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں 9 روز کے وقفے کے بعد آج کم ہو گئیں۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز …
Read More »Field Marshal, Turkish Minister discuss matters of mutual interest
Field Marshal, Turkish Minister discuss matters of mutual interest Source link
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator