Urdu News

افغانستان کی زبانی یقین دہانیاں تحریری معاہدہ بن جائیں تو بہتر ہوگا، وزیرِ دفاع – Pakistan

افغانستان کی زبانی یقین دہانیاں تحریری معاہدہ بن جائیں تو بہتر ہوگا، وزیرِ دفاع – Pakistan

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان زبانی یقین دہانیاں کروانے کے بجائے کسی تحریری معاہدے کا حصہ بن جائیں تو یہ دونوں ممالک اور پورے خطے کے لیے بہت اچھا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو کابل سے بات چیت کے لیے اقوام متحدہ سمیت …

Read More »

ٹرمپ نے سابق اسپیکر نینسی پلوسی کو شیطان خاتون قرار دے دیا – World

ٹرمپ نے سابق اسپیکر نینسی پلوسی کو شیطان خاتون قرار دے دیا – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی کو شیطان خاتون قرار دے دیا، صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا نینسی پلوسی شیطان عورت ہیں وہ ریٹائر ہو کر ملک کی خدمت کر رہی ہیں. ۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا …

Read More »

پوپ لیو کی ٹرمپ پر تنقید: تارکین وطن کے غیرانسانی سلوک کو ناقابل قبول قرار دیدیا – World

پوپ لیو کی ٹرمپ پر تنقید: تارکین وطن کے غیرانسانی سلوک کو ناقابل قبول قرار دیدیا – World

کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے دوران مہاجرین سے روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیرِ حراست تارکینِ وطن کی مذہبی اور روحانی ضروریات کا احترام ضروری ہے۔ پوپ کے بیان کے بعد امریکی کیتھولک رہنماؤں میں مہاجرین کے حق میں آواز بلند کرنے کا …

Read More »

رضائیوں اور کمبل کی بُو اور نمی دور کرنے کے موثر طریقے – Life & Style

رضائیوں اور کمبل کی بُو اور نمی دور کرنے کے موثر طریقے – Life & Style

اب وقت آگیا ہے کہ رضائیاں اور کمبل الماریوں سے باہر آنا شروع ہو جائیں گے۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لمبے عرصے تک بند رہنے کے بعد ان سے ایک عجیب سی بُو آنے لگتی ہے اور نمی بھی محسوس ہوتی ہے۔ اگر آپ کی رضائیوں یا کمبل سے بھی ایسی ہی بو آرہی ہے تو فکر کی …

Read More »

سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟ – Business & Economy

سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟ – Business & Economy

ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ مقامی سطح پر فی تولہ سونا گزشتہ روز کی قیمت پر ہی برقرار رہا جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 23 ہزار 62 روپے پر مستحکم …

Read More »

انڈونیشیا: نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 54 افراد زخمی – World

انڈونیشیا: نمازِ جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 54 افراد زخمی – World

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کمپلیکس کے اندر واقع مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کم از کم 54 افراد کو مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے، جن میں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ رائٹرز کے مطابق پولیس چیف ایسپ ایڈی …

Read More »

سپریم کورٹ میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر – Pakistan

سپریم کورٹ میں مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر – Pakistan

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف بیرسٹر علی طاہر کی جانب سے آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ مجوزہ ترمیم ہائیکورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی کوشش اور عدلیہ کی آزادی پر اثرانداز ہونے کا باعث بن سکتی ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی …

Read More »

27ویں آئینی ترمیم: حکومت نے پی ٹی آئی سے بھی حمایت طلب کرلی – Pakistan

27ویں آئینی ترمیم: حکومت نے پی ٹی آئی سے بھی حمایت طلب کرلی – Pakistan

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ہمراہ وفاقی وزرا نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ 27ویں آئینی ترمیم کے لیے حمایت حاصل کی جا سکے۔ ملاقات میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ترمیم کے ایجنڈے اور فوری امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اسپیکر ایاز صادق …

Read More »

سوزین خان اور زید خان کی والدہ 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں – Life & Style

سوزین خان اور زید خان کی والدہ 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں – Life & Style

معروف اداکار اور پروڈیوسر سنجے خان کی اہلیہ، سابقہ اداکارہ زرین خان طویل علالت کے بعد 81 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان کو جمعرات کی رات دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث وہ ممبئی میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ گزشتہ …

Read More »

ایلون مسک کا ’ڈانسنگ آپٹیمس‘: کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟ – Technology

ایلون مسک کا ’ڈانسنگ آپٹیمس‘: کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟ – Technology

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اور اس تبدیلی کے مرکز میں ٹیسلا ایک بار پھر سب کی توجہ کا محور بن چکی ہے۔ ایلون مسک نے ایک مختصر مگر حیران کن ویڈیو شیئر کی، جس میں ”ٹیسلا آپٹیمس روبوٹ“ کو خودکار انداز میں ناچتے، بازوؤں کو لہرائے اور قدموں سے رقص کی ہم آہنگی کرتے دکھایا گیا۔ نیون لائٹس …

Read More »