انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں شروع ہو رہا ہے۔ جس میں پہلی بار 20 ٹیمیں شرکت کر رہی …
Read More »Urdu News
ٹی 20 ولڈکپ کے ٹکٹ پوسٹر سے پاکستانی کپتان کی تصویر غائب، آئی سی سی پر شدید تنقید – Sports
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی ہے جب کہ پوسٹر سے پاکستانی کپتان کی تصویر غائب ہونے پر پاکستانی شائقین نے آئی سی سی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے ٹکٹس خریدنے کے خواہشمند شائقین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ اگلے …
Read More »میکسیکو نے چین اور بھارت سمیت متعدد ممالک پر 50 فیصد ٹیرف عائد کردیے – World
امریکا کے بعد میکسیکو نے بھی چین، بھارت اور دیگر ایشیائی ممالک سے آنے والی متعدد مصنوعات پر 50 فیصد تک درآمدی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ میکسیکو کے اس اقدام سے بھارت کی ایک ارب ڈالر کی برآمدات متاثر ہوں گی۔ صدر کلاؤڈیا شائن باؤم نے مقامی صنعت کے تحفظ کے لیے ضروری ٹیرف کو ضروری قرار دیا …
Read More »آسٹریا کے اسکولوں میں کم عمر طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد – World
آسٹریا کے اسکولوں میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی، خلاف ورزی کی صورت میں ڈیڑھ سو یورو سے ایک ہزار یورو تک جرمانہ اور دیگر انتظامی کارروائیاں کی جائیں گی۔ آسٹریا کے اسکولوں میں 2019 کو بھی حجاب پر پابندی عائد کی تھی تاہم اسے عدالت نے معطل کردیا تھا۔ آئینی عدالت …
Read More »بنگلادیش میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان – World
بنگلادیش میں ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی دن قومی انتخابات اور چارٹر ریفرنڈم کرانے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کے مطابق 13ویں قومی انتخابات اور جمہوری اصلاحاتی ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ 12 فروری 2026 کو ہوگی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین نے الیکشن شیڈول کا اعلان …
Read More »ایمان مزاری کیس کی سماعت میں ناروے کے سفیر کی شرکت، دفترخارجہ کی سخت کارروائی – Pakistan
دفترخارجہ نے ناروے کے سفیر کی سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کیس کی سماعت کے دوران موجودگی کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے سخت اقدام کیا اور ڈیمارش جاری کردیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق جمعرات کو ناروے کے سفیر کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر سخت احتجاج کرتے ہوئے باضابطہ طور پر ڈیمارش …
Read More »تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹی فکیشن جاری – Pakistan
سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا جب کہ تعطیلات کا آغاز 22 دسمبر سے ہوگا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ جمعرات کو محکمہ کالج ایجوکیشن اور محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ – Business & Economy
پاکستان میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے جب کہ چاندی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ …
Read More »شمالی وزیرستان: بارودی مواد پھٹنے سے مدرسے میں دھماکا، 2 بچے شہید – Pakistan
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا بارودی مواد پھٹنے سے مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں 2 معصوم بچے شہید اور 8 بچے زخمی ہوگئے جب کہ پاک فوج نے بیاسی مربع کلومیٹر علاقے کو کلیئر کرلیا اور کئی علاقوں کی ڈی مائننگ پر کام جاری ہے۔ جمعرات کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی …
Read More »عادل راجہ نے سابق فوجی افسر کے خلاف لگائے گئے الزامات تسلیم کرلیے – Pakistan
یوٹیوبر اور تبصرہ نگار عادل راجہ نے لندن ہائی کورٹ میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی جانب سے دائر ہتکِ عزت کیس کے فیصلے کے بعد تسلیم کرلیا ہے کہ انہوں نے سابق فوجی افسر کے خلاف بغیر کسی ثبوت کے ہتک آمیز الزامات لگائے تھے۔ عدالت نے انہیں معافی مانگنے، ہرجانہ اور قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator