Urdu News

جنرل فیض کو اپنے جرائم کی سزا ملی، فیصلہ تاریخی ہے: بلاول بھٹو – Pakistan

جنرل فیض کو اپنے جرائم کی سزا ملی، فیصلہ تاریخی ہے: بلاول بھٹو – Pakistan

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو سیاسی فرعون قرار دیتے ہوئے کہا کہ دو سیاسی فرعون دیکھے، عمران خان طاقت کے نشے میں دھمکیاں دیتے تھے، آج مکافات عمل سے گزر رہے ہیں، جنرل فیض کو اپنے جرائم کی سزا ملی، فیصلہ تاریخی ہے۔ جمعرات …

Read More »

فیض حمید کو سزا: ’عمران خان کے لیے کیا نتائج ہوں گے‘ – Pakistan

فیض حمید کو سزا: ’عمران خان کے لیے کیا نتائج ہوں گے‘ – Pakistan

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد مختلف حلقوں میں ایک سوال گردش کر رہا ہے کہ اس سزا کا عمران خان پر کیا اثر ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں بتایا کہ …

Read More »

وہ کیس جو فیض حمید کے خلاف فوجی کارروائی کی وجہ بنا – Pakistan

وہ کیس جو فیض حمید کے خلاف فوجی کارروائی کی وجہ بنا – Pakistan

پاکستان فوج کے ایک متنازع اور بااثر سابق جنرل فیض حمید کو فوجی عدالت نے 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی ہے۔ انہیں یہ سزا سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے، اختیارات و سرکاری وسائل کے ناجائز استعمال، افراد کو ناجائز نقصان پہنچانے اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر سنائی گئی ہے۔ گزشتہ دہائی میں فیض حمید …

Read More »

’ٹیکن‘ اسٹار ارسلان ایش کے یہاں بیٹے کی پیدائش – Life & Style

’ٹیکن‘ اسٹار ارسلان ایش کے یہاں بیٹے کی پیدائش – Life & Style

پاکستان کے ای اسپورٹس آئیکون اور عالمی شہرت یافتہ ٹیکن اسٹار کھلاڑی ارسلان صدیق عرف ارسلان ایش کے گھر پہلے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ پوسٹ میں اپنی اہلیہ کے ہاتھ اور نومولود بچے محمد ایان کے ہاتھ کی تصویر کے ساتھ کیپشن میں شکر …

Read More »

’ اگر کوئی فوجی بھی ریاست کے خلاف بغاوت کرے گا تو اسے سزا ملے گی’ – Pakistan

’ اگر کوئی فوجی بھی ریاست کے خلاف بغاوت کرے گا تو اسے سزا ملے گی’ – Pakistan

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‘قوم برسوں فیض حمید صاحب اور جنرل باجوہ کے بوۓ ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔’ فیض حمید کی سزا کے فیصلے کو ملک کی مختلف سیاسی شخصیات نے ریاستی …

Read More »

پاؤں کی سوجن دور کرنے کے لیے فٹ سوک تھراپی سے فائدہ اٹھائیں – Health

پاؤں کی سوجن دور کرنے کے لیے فٹ سوک تھراپی سے فائدہ اٹھائیں – Health

آج کی تیز رفتار اور بھاگ دوڑ والی زندگی میں کئی افراد کو مختلف وجوہات کی بنا پر پاؤں کی سوجن، تھکاوٹ یا بھاری پن رہتا ہے۔ اس کا سبب طویل عرصے تک کھڑے رہنا، بیٹھنا، حمل، زیادہ نمک کا استعمال، خون کی گردش میں رکاوٹ یا واٹر ریٹینشن ہوسکتا ہے۔ فٹ سوک تھراپی ایک قدرتی اور مؤثر طریقہ ہے …

Read More »

40 کروڑ صارفین اور صرف 42 ملازمین: ’اونلی فینز‘ سی ای او نے سائٹ کی کامیابی کا راز بتا دیا – Technology

40 کروڑ صارفین اور صرف 42 ملازمین: ’اونلی فینز‘ سی ای او نے سائٹ کی کامیابی کا راز بتا دیا – Technology

روایتی کاروباری ماڈلز میں بڑی تعداد میں ملازمین اور پیچیدہ انتظامی نظام کو کامیابی کی شرط سمجھا جاتا ہے، لیکن کچھ کمپنیاں اب اس سوچ کو بدل رہی ہیں۔ ’اونلی فینز‘ ایک ایسا ہی انوکھا تجربہ ہے، جہاں محدود عملہ اور ہموار تنظیمی ڈھانچہ بھی اربوں ڈالر کے کاروبار کو مؤثر طریقے سے چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بزنس ماڈل …

Read More »

اندر کون ہے نکلو باہر! ٹرمپ کی جہاز کے بیت الخلا کے دروازے پر مزاحیہ انداز میں دستک – World

اندر کون ہے نکلو باہر! ٹرمپ کی جہاز کے بیت الخلا کے دروازے پر مزاحیہ انداز میں دستک – World

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایئرفورس ون طیارے میں دوران پرواز میڈیا سے بات چیت کے دوران واش روم کا دروازہ اچانک کھل گیا۔ امریکی اخبار فاکس نیوز کے مطابق ایئر فورس ون پر بدھ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک مزاحیہ اور غیر متوقع واقعہ پیش آیا، جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیچھے موجود باتھ روم کا دروازہ …

Read More »

پابندیوں کا شکار وینزویلا کی مچاڈو اپنا نوبیل امن انعام لینے ناروے کیسے پہنچیں؟ – World

پابندیوں کا شکار وینزویلا کی مچاڈو اپنا نوبیل امن انعام لینے ناروے کیسے پہنچیں؟ – World

جلاوطنی کے بعد پہلی بار ناروے میں عوام کے سامنے آنے والی وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو نے اوسلو میں اپنے حامیوں کو حیران کر دیا، جہاں وہ تقریباً ایک سال روپوش رہنے کے بعد اچانک نمودار ہوئیں۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب، تقریباً ڈھائی بجے، مچاڈو نے اوسلو کے تاریخی گرانڈ ہوٹل کی بالکونی پر آکر …

Read More »

خالی پیٹ پھل کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا – Health

خالی پیٹ پھل کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا – Health

پھل ہماری صحت کے لیے اہم ہیں، یہ سب جانتے ہیں۔ لیکن پھلوں کو کب اور کیسے کھانا چاہیے، یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر سالوں سے بحث جاری ہے۔ کچھ لوگ یہ مانتے ہیں کہ صبح سویرے پھل کھانا صحت کے لیے بہتر ہے، جبکہ دیگر افراد کا کہنا ہے کہ اس سے تیزابیت یا ہاضمہ سست ہو …

Read More »