Urdu News

پارلیمانی کمیٹی میں آئینی عدالت کے قیام کی ترمیم منظور، اتحادیوں نے اپنی تجاویز پیش کردیں – Pakistan

پارلیمانی کمیٹی میں آئینی عدالت کے قیام کی ترمیم منظور، اتحادیوں نے اپنی تجاویز پیش کردیں – Pakistan

پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کی مشترکہ کمیٹی نے وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی نے اجلاس کے دوران کئی اہم آئینی ترامیم کی منظوری دی جن میں ججز کی تقرری، ٹرانسفر اور زیرِ التواء مقدمات کے جلد فیصلے سے متعلق شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئی آئینی عدالت سات ججز …

Read More »

امریکی جوڑے نے طویل ترین شادی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا – World

امریکی جوڑے نے طویل ترین شادی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا – World

میامی سے تعلق رکھنے والے بزرگ جوڑے کو عالمی سطح پر دنیا کی سب سے طویل شادی شدہ جوڑی تسلیم کر لیا گیا ہے۔ دونوں کی مشترکہ عمر 215 سال سے زائد ہے اور ان کی شادی کو 83 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ امریکی شہر میامی سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے، 108 سالہ لائل گِٹنز اور 107 سالہ …

Read More »

کھانسی کے شربت سے بچوں کی اموات کیوں ہو رہی ہیں؟ – Health

کھانسی کے شربت سے بچوں کی اموات کیوں ہو رہی ہیں؟ – Health

بھارت میں زہریلا کھانسی کا شربت پینے سے درجنوں بچوں کی حالیہ اموات نے ایک بار پھر ترقی پذیر ممالک میں دواؤں کی حفاظت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مدھیہ پردیش اور راجستھان میں اگست سے ستمبر کے دوران کم از کم 24 بچے دم توڑ گئے، جنہوں نے مقامی طور پر تیار کردہ وہ کھانسی کا شربت پیا …

Read More »

پاکستان نے چھٹی بارہانگ کانگ سکسزکا ٹائٹل جیت لیا – Sports

پاکستان نے چھٹی بارہانگ کانگ سکسزکا ٹائٹل جیت لیا – Sports

پاکستان نے کویت کو فائنل میں 43 رنز سے شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز 2025 کا ٹائٹل چھٹی بار اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں قومی ٹیم نے کویت کو 43 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ کپتان عباس آفریدی نے صرف 11 گیندوں پر 7 چھکوں کی مدد سے 52 رنز کی جارحانہ اننگز …

Read More »

ڈرون حملوں نے روس کے لیے جنگ کا پانسہ کیسے پلٹا؟ – World

ڈرون حملوں نے روس کے لیے جنگ کا پانسہ کیسے پلٹا؟ – World

روس اور یوکرین کی جنگ میں زمینی حملوں، توپوں اور میزائلوں کے ساتھ ساتھ ’ڈرون حملے‘ اہم ہتھیار بن چکے ہیں۔ روس نے ایرانی ساختہ ’شاہد‘ ڈرونز کی طرز پر ہزاروں ڈرون تیار کرنا شروع کر دیے ہیں، جس کے نتیجے میں یوکرینی شہروں پر رات کے وقت حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ روس کی جانب سے مشرقی یوکرین …

Read More »

’سنیتا آہوجا نے بہت سہہ لیا، مجھے سچی لگتی ہیں‘، راکھی ساونت کا دعویٰ – Life & Style

’سنیتا آہوجا نے بہت سہہ لیا، مجھے سچی لگتی ہیں‘، راکھی ساونت کا دعویٰ – Life & Style

بالی وُڈ کی بولڈ اور بے باک اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سنیتا آہوجا کی بے باکی اور صاف گوئی کی بہت تعریف کرتی ہیں۔ ان کے مطابق سنیتا جی کی شخصیت باادب، صاف گو اور دل کی بات کرنے والی ہے اور یہی چیز انہیں منفرد بناتی ہے۔ راکھی ساونت اکثر میڈیا میں اپنی کھلی …

Read More »

عوام پر بھاری بوجھ، بغیر منظوری 40 لاکھ مہنگے میٹرز کی تنصیب پر نیپرا برہم – Pakistan

عوام پر بھاری بوجھ، بغیر منظوری 40 لاکھ مہنگے میٹرز کی تنصیب پر نیپرا برہم – Pakistan

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کو بغیر منظوری 4 ملین اے ایم آئی میٹرز نصب کرنے پرکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) نے ریگولیٹری منظوری کے بغیر بڑے پیمانے پر اے ایم آئی …

Read More »

چھولے کھانے سے گیس ہوتی ہے؟ تو یہ طریقہ آزمائیں – Life & Style

چھولے کھانے سے گیس ہوتی ہے؟ تو یہ طریقہ آزمائیں – Life & Style

چنے اور دالیں صحت مند غذا کا حصہ ہیں، لیکن اگر ان سے گیس یا پیٹ میں درد ہوتا ہے تو پکانے کے دوران صرف ایک چٹکی ہینگ شامل کریں۔ یہ چھوٹا سا عمل آپ کے کھانے کو مزید ہلکا اور ہاضمے کو بہتر بنا سکتا ہے۔ چنے یا دالیں ہمارے کھانوں کا اہم حصہ ہیں۔ پروٹین، فائبر اور آئرن …

Read More »

بھارتی دہشتگردی بے نقاب کرنے میں کینیڈا کی مدد کس نے کی؟ نئی ڈاکیومینٹری میں انکشاف – World

بھارتی دہشتگردی بے نقاب کرنے میں کینیڈا کی مدد کس نے کی؟ نئی ڈاکیومینٹری میں انکشاف – World

ایک نئے انکشاف نے بھارت کے چھپے ہوئے مکروہ چہرے کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے بےنقاب کردیا ہے۔ مشہور بین الاقوامی ادارے ”بلوم برگ اوریجنلز“ کی نئی دستاویزی فلم ”Inside the deaths that rocked India’s relations with west“ میں انکشاف ہوا ہے کہ برطانوی خفیہ ایجنسی نے بھارتی حکومت کے ایجنٹس کی فون کالز انٹرسیپٹ کی تھیں، جن …

Read More »

27ویں آئینی ترمیم: سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا اختیار، تبادلے سے انکار پر ججز کی نوکری ختم – Pakistan

27ویں آئینی ترمیم: سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا اختیار، تبادلے سے انکار پر ججز کی نوکری ختم – Pakistan

مجوزہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے تحت پاکستان میں ایک نئی وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو ملک کے آئینی معاملات، تنازعات اور آئین کی تشریح سے متعلق مقدمات کی حتمی اتھارٹی ہوگی۔ اس ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس لینے کا اختیار ختم کر دیا جائے گا، اور آئینی نوعیت کے تمام مقدمات …

Read More »