Urdu News

عظمی خان کو پریس کانفرنس نہ کرنے کی شرط پر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی: رانا ثنا اللہ کا انکشاف – Pakistan

عظمی خان کو پریس کانفرنس نہ کرنے کی شرط پر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی: رانا ثنا اللہ کا انکشاف – Pakistan

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ عظمی خان کو پریس کانفرنس نہ کرنے کی شرط پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی، عمران خان کا حق ہے کہ وہ فیملی اور وکلا سے ملاقات کریں، لیکن سیاست کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ نجی ٹی …

Read More »

مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، اسپتال منتقل – Pakistan

مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، اسپتال منتقل – Pakistan

کراچی کے ممتاز عالم اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ منگل کو معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کو ڈینگی میں مبتلا ہونے کے سبب کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں اور مذہبی رہنماؤں نے مفتی منیب الرحمان کی جلد صحت یابی کے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں 2 کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 7 خوارج ہلاک – Pakistan

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 خوارجیوں کو ہلاک کردیا جب کہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ کارروائیوں …

Read More »

کراچی: مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا، مقدمہ درج، ایس ایچ او معطل – Pakistan

کراچی: مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا، مقدمہ درج، ایس ایچ او معطل – Pakistan

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشتعل علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا جب کہ ڈاکو کو زندہ جلانے کے واقعے کے دوران پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی جس پر اعلیٰ افسر نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔ دوسری جانب ڈاکو کو جلانے کے واقعے کا تیسرا مقدمہ بھی درج …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کم عمر ڈرائیور بچوں کی گرفتاری روک دی – Pakistan

لاہور ہائیکورٹ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کم عمر ڈرائیور بچوں کی گرفتاری روک دی – Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کم عمر طلبہ کو گرفتار کرنے سے روک دیا اور بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بھی آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ کم عمر ڈرائیور …

Read More »

کئی روز اضافے کے بعد پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا – Business & Economy

کئی روز اضافے کے بعد پاکستان میں سونا ہزاروں روپے سستا – Business & Economy

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں حالیہ دنوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کمی ہو ئی ہے۔ عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں 9 روز کے وقفے کے بعد آج کم ہو گئیں۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز …

Read More »

’قادیانیوں کی چالاکیوں کا وزیر قانون کو شاید پتا نہیں‘: اقلیتوں کے حقوق کا بل قومی اسمبلی میں منظور – Pakistan

’قادیانیوں کی چالاکیوں کا وزیر قانون کو شاید پتا نہیں‘: اقلیتوں کے حقوق کا بل قومی اسمبلی میں منظور – Pakistan

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے حقوقِ اقلیت بل 2025 کو حتمی منظوری مل گئی۔ بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتوں کے بعض اراکین نے مخالفت کی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت منگل کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا تو وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مذکورہ بل پیش کیا۔ اس …

Read More »

کراچی: ملیر کالا بورڈ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق – Pakistan

کراچی: ملیر کالا بورڈ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق – Pakistan

کراچی میں ملیر کے علاقے کالا بورڈ کے قریب افسوس ناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نجیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ …

Read More »

پاکستان سپرلیگ کا 7 دسمبر کو لندن میں روڈ شو کروانے کا فیصلہ – Sports

پاکستان سپرلیگ کا 7 دسمبر کو لندن میں روڈ شو کروانے کا فیصلہ – Sports

پاکستان سپر لیگ نے لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں 7 دسمبر کو خصوصی روڈ شو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں عالمی سرمایہ کاروں، کمرشل پارٹنرز اور شائقینِ کرکٹ کی شرکت کی توقع کی جارہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ نے دنیا کی دلچسپ اور تجارتی طور پر …

Read More »