سوڈان کے شہر الفاشر پر ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) کے قبضے کے بعد صرف چند ہزار افراد ہی قریبی پناہ گاہ تک پہنچ سکے ہیں، جبکہ ہزاروں افراد ابھی بھی خطرے میں ہیں۔ الفاشر کے اسپتالوں میں عام شہریوں کی 460 لاشیں موجود ہیں۔ ایک امدادی تنظیم نے بتایا ہے کہ شہر میں رہ جانے والے افراد قتل …
Read More »Urdu News
ٹرمپ کا جوہری تجربات کا اعلان پاکستان کے لیے خطرہ یا موقع؟ – Blog
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو 33 سال بعد اپنے جوہری اثاثے جانچنے کے لیے نئے نیوکلیئر ٹیسٹ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کے اس اعلان نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔ جس کے بعد روس نے بھی دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نئے نیوکلیئر ٹیسٹ کرتا ہے تو جواب میں ہم بھی جوہری …
Read More »شام یا شامی؟ کباب کے اصل نام پر بحث چھڑ گئی – Life & Style
کبھی کبھی ایک معمولی سی بات، معمولی سے شرارت اور بے معنی سے الفاظ دنیا بھر میں موضوعِ بحث بن جاتے ہیں۔ اس بار شامی کباب کے نام نے یہ کام کیاہے۔ وہی خوشبودار، نرم مگر خستہ کباب جو ہر افطار، دعوت اور نانی، دادی کے باورچی خانے کی شان ہوتا ہے آج اپنی لذت سے زیادہ اپنے نام کی …
Read More »برٹنی اسپیئرز نے تشویش ناک پوسٹس کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا – Life & Style
امریکن پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنی حالیہ پریشان کن پوسٹس کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کر دیا ہے، جس سے ان کے مداحوں میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ 43 سالہ اسپیئرز، جو اپنے انسٹاگرام پر بے باک اور غیر فلٹرڈ پوسٹس کے لیے جانی جاتی ہیں، آج 3 نومبر کو سوشل میڈیا سے غائب …
Read More »افغانستان میں زلزلے بار بار کیوں آتے ہیں؟ – World
افغانستان کے شمالی شہر مزارِ شریف کے قریب پیر کی صبح 6.3 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم سات افراد جاں بحق اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے۔ یہ زلزلہ اگست کے آخر میں آنے والے اُن زلزلوں اور جھٹکوں کے صرف چند ماہ بعد ہی آیا ہے جس میں دو ہزار دو سو …
Read More »بھارت نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر پہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا – Sports
بھارت نے پہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل مقابلے میں دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ ڈی وائے پٹیل اسٹیڈیم ممبئی میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا، بھارت کی جانب سے دیے …
Read More »امریکا میں شٹ ڈاؤن کے دوران ائیرپورٹس پر اسٹاف کی کمی، کئی پروازیں تاخیر کا شکار – World
امریکا میں جاری سرکاری شٹ ڈاؤن کے باعث ہوائی اڈوں پر اتوار کے روز پروازوں میں بڑے پیمانے پر تاخیر دیکھی گئی ہے، جس کی وجہ ایئر ٹریفک کنٹرولرز کی شدید کمی بتائی گئی ہے۔ یہ تمام کنٹرولرز حکومت کی بندش (شٹ ڈاؤن) کے باعث بغیر تنخواہ کے کام کر رہے ہیں۔ امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نیوآرک …
Read More »کینیا میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 26 ہوگئیں – World
مغربی کینیا کی رِفٹ ویلی میں شدید بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 26 ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکومتی ترجمان آئیزک مواورا نے بتایا کہ یہ المناک واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جس کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں فوری طور پر شروع کر دی گئیں۔ …
Read More »جلسے اور ریلیاں ممنوع، لاؤڈ اسپیکر صرف اذان و خطبے کے لیے محدود، پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع – Pakistan
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں جلسوں اور ریلیوں پر پابندی لگاتے ہوئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف اذان اور خطبے تک محدود کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب …
Read More »بھارت: پوجا سے واپس لوٹنے والوں کی بس خوفناک حادثے کا شکار، 18 افراد ہلاک – World
بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع فلوڈی میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس نے سڑک کے کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مٹوڈا گاؤں کے قریب بھارت مالا ہائی وے پر پیش آیا، جو ریاستی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator