Urdu News

اب ڈرونز کریں گے مجرموں کا پیچھا، پنجاب سیف سٹی کا نیا سیکیورٹی پلان تیار – Pakistan

اب ڈرونز کریں گے مجرموں کا پیچھا، پنجاب سیف سٹی کا نیا سیکیورٹی پلان تیار – Pakistan

لاہور میں اب لٹیرے لوٹ مار کے بعد بھاگ نہیں پائیں گے، کیونکہ یہ جہاں جائیں گے ڈرونز پیچھے آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں سیف سٹیز اتھارٹی نے ڈرونز کی خریداری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دس ڈرونز کی خریداری کیلئے فنڈز کی منظوری کے بعد آرڈر بھی دے دیا گیا ہے۔ ڈرونز کی پہلی کھیپ کے بعد مزید …

Read More »

کراچی: زمین کی خرید و فروخت کے دوران بھتہ مانگنے والے لیاری گینگ کے 3 کارندے گرفتار – Pakistan

کراچی: زمین کی خرید و فروخت کے دوران بھتہ مانگنے والے لیاری گینگ کے 3 کارندے گرفتار – Pakistan

کراچی میں شہریوں کو جائیداد اور زمین کی خرید و فروخت کے دوران بھتہ مانگنے والا گروہ بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سی آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے شکیل بادشاہ گروپ کے تین اہم کارندوں کو نارتھ کراچی صنعتی علاقے سے گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی امجد شیخ …

Read More »

زیادہ کمائی کا طریقہ سیکھنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کیسے استعمال کریں؟ – Technology

زیادہ کمائی کا طریقہ سیکھنے کے لیے چیٹ جی پی ٹی کیسے استعمال کریں؟ – Technology

آج کے جدید دور میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی تیزی سے زندگی کے ہر شعبے میں داخل ہو رہی ہے۔ اگر آپ اب تک چیٹ جی پی ٹی کو صرف ای میل لکھنے یا سوشل میڈیا پوسٹ تیار کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو آپ اس کے اصل فائدے سے محروم ہیں۔ اوپن اے آئی نے چیٹ …

Read More »

انتہا پسند یہودیوں نے ڈنڈے مار کر بھیڑیں بھی ہلاک کردیں – World

انتہا پسند یہودیوں نے ڈنڈے مار کر بھیڑیں بھی ہلاک کردیں – World

مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے ایک گاؤں میں انتہا پسند یہودی شہریوں نے فلسطینی کسان کے باڑے میں گھس کر 10 بھیڑوں کو ڈنڈے مار کر ہلاک کر دیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے علاقے میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ …

Read More »

پنجاب میں اسموگ شدت اختیار کرگئی، اسکول 8:45 سے پہلے کھولنے پر پابندی

پنجاب میں اسموگ شدت اختیار کرگئی، اسکول 8:45 سے پہلے کھولنے پر پابندی

لاہور: پنجاب میں اسموگ خطرناک حد تک بڑھنے پر محکمہ ماحولیات نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں کو صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے کھولنے پر پابندی عائد کر دی۔محکمہ ماحولیات پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں بڑھتی ہوئی پنجاب میں اسموگ کے باعث تمام اسکول، کالجز اور …

Read More »

ڈارک چاکلیٹ: یادداشت تیز اور ذہنی دباؤ دور کرنے کا لذیذ طریقہ – Life & Style

ڈارک چاکلیٹ: یادداشت تیز اور ذہنی دباؤ دور کرنے کا لذیذ طریقہ – Life & Style

روزمرہ کی مصروف زندگی میں ذہنی دباؤ، چیزوں یا باتوں کا بھولنا یعنی یادداشت کی کمزوری اور تھکن عام ہو چکی ہے، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ ان مسائل کا حل آپ کی پاس ہی موجود ہے۔ جی ہاں، نئی تحقیق کے مطابق، ڈارک چاکلیٹ کا ایک ٹکڑا یادداشت بہتر بنانے اور ذہنی دباؤ کم کرنے میں مددگار ثابت …

Read More »

’تین مہینے میں 50 کلو وزن کم کریں اور نئی اسپورٹس کار جیتیں‘ – Trending

’تین مہینے میں 50 کلو وزن کم کریں اور نئی اسپورٹس کار جیتیں‘ – Trending

چین کے صوبہ شینڈونگ کے شہر بنژو میں واقع ایک جم نے ایک حیران کن انعامی چیلنج سوشل میڈیا پر پیش کیاہے۔ جم کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شخص تین ماہ کے اندر 50 کلوگرام وزن کم کرنے میں کامیاب ہو جائے گا، اسے انعام کے طور پر پورشے پینامیرا دی جائے گی۔ مہنگے ترین میکڈونلڈز …

Read More »

خواتین! پلاسٹک کے ڈبے صرف ایک دفعہ استعمال کے لیے ہوتے ہیں: ماہرین – Life & Style

خواتین! پلاسٹک کے ڈبے صرف ایک دفعہ استعمال کے لیے ہوتے ہیں: ماہرین – Life & Style

اکثر ہم یہ بات نظرانداز کر دیتے ہیں کہ جو پلاسٹک کے برتن یا ڈبے ہم کھانے پینے کی چیزیں رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، وہ دراصل صرف ایک بار کے استعمال کے لیے بنائے جاتے ہیں اور انہیں استعمال کے فوراً بعد ضائع کر دینا ہی بہتر ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے ڈاکٹر آرتی بھنڈاری نے انسٹاگرام پر …

Read More »

ڈکشنری میں نئی اصطلاح ’7-6‘ کا اضافہ، اس کا مطلب کیا ہے؟ – World

ڈکشنری میں نئی اصطلاح ’7-6‘ کا اضافہ، اس کا مطلب کیا ہے؟ – World

ڈکشنری ڈاٹ کام نے ”اس سال کا لفظ“ (word of the year) چُن لیا ہے، لیکن یہ لفظ ہے کیا، کہاں سے آیا، دراصل اس سال کے منتخب شدہ لفظ کے پیچھے ایک دلچسپ اسٹوری ہے۔ یہ سال شاید وہ سال ہے جب الفاظ نے باقاعدہ معنی چھوڑ کر صرف ایک ”احساس“ بن جانا سیکھ لیا ہے۔ نوجوانوں کی زبان …

Read More »