Urdu News

کراچی: خانہ بدوشوں کی ایک اور بستی میں آگ، 500 جھگیاں جل گئیں – Pakistan

کراچی: خانہ بدوشوں کی ایک اور بستی میں آگ، 500 جھگیاں جل گئیں – Pakistan

کراچی ایک بار پھر آتشزدگی کے واقعات کی لپیٹ میں ہے۔ گلستانِ جوہر بلاک 12 میں منور چورنگی کے قریب رات گئے جھونپڑیوں میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ سے تقریباً پانچ سو جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں، تاہم خوش قسمتی سے کوئی …

Read More »

بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا – Sports

بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا – Sports

پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا۔ لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور آخری میچ میں انہوں نے نصف سنچری بنا کر بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم نے 36 گیندوں پر ففٹی اسکور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی 40ویں …

Read More »

پاکستان نے افغان طالبان کے ترجمان کا استنبول مذاکرات سے متعلق گمراہ کن بیان مسترد کردیا – Pakistan

پاکستان نے افغان طالبان کے ترجمان کا استنبول مذاکرات سے متعلق گمراہ کن بیان مسترد کردیا – Pakistan

پاکستان نے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا استنبول مذاکرات سے متعلق گمراہ کن بیان مسترد کردیا۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق افغان طالبان کا بیان حقائق کے منافی ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے ترجمان کے گمراہ کن بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو …

Read More »

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 9 مئی واقعات میں ملوث: اختیار ولی خان ویڈیو سامنے لے آئے – Pakistan

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی 9 مئی واقعات میں ملوث: اختیار ولی خان ویڈیو سامنے لے آئے – Pakistan

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاسی امور اختیار ولی خان نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق ایک نئی ویڈیو منظرِ عام پر لے آئے، جس پر انھوں نے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بلوائیوں کی قیادت کی اور ریاستی اداروں پر حملے کرائے۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا …

Read More »

”لگتا ہے حکومت فلم دیکھ کر’ای چالان’ کا سسٹم لائی ہے“ – Pakistan

”لگتا ہے حکومت فلم دیکھ کر’ای چالان’ کا سسٹم لائی ہے“ – Pakistan

کراچی میں ای چالان سسٹم کے نفاذ کے بعد سیاسی جماعتوں کے علاوہ کی بورڈ وارئیرز بھی متحرک نظر آرہے ہیں، سوشل میڈیا پر کہیں اس سسٹم کی حمایت میں دلائل دیے جا رہے ہیں تو کہیں ناقص انفراسٹرکچر اور بھاری جرمانوں کو بنیاد بنا کر اس پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ الیکٹرانک چالان کے نفاذ کے ساتھ …

Read More »