Urdu News

پاکستان کی بنگلہ دیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش – Pakistan

پاکستان کی بنگلہ دیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش – Pakistan

پاکستان اور بنگلہ دیش تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے استعمال کی پیشکش کی گئی ہے۔ دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل طے ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈھاکہ میں 20 سال بعد پاک بنگلہ دیش نواں جوائنٹ اکنامک …

Read More »

آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد پر مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان – Pakistan

آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد پر مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان – Pakistan

ایوانِ صدر میں آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی ملاقات ختم ہو گئی۔ ملاقات کے بعد رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئندہ سیاسی لائحہ عمل پر اپنی پوزیشن واضح کر دی۔ اسلام آباد میں ایوانِ صدر میں ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) …

Read More »

ملک بھر کے مختلف ائیرپورٹس پر جدید کیش لیس نظام متعارف – Pakistan

ملک بھر کے مختلف ائیرپورٹس پر جدید کیش لیس نظام متعارف – Pakistan

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور اسٹیٹ بینک کے اشتراک سے ہوائی اڈوں پر کیش لیس ماڈل متعارف کرا دیا گیا ہے۔ تمام ایئر پورٹس پر ڈیجیٹل ادائیگی نظام کے نفاذ کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک سے منظور شدہ ڈیجیٹل سروس فراہم کنندگان خدمات فراہم کرسکیں گے۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ائیرپورٹس …

Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا عندیہ – Pakistan

وزیراعظم آزاد کشمیر کا قانون ساز اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا عندیہ – Pakistan

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے قانون ساز اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مظفرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے صدر سجاد قیوم میر سمیت ملاقات کرنے والے دیگر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق نے کہا کہ میں جس گھر میں پیدا ہوا …

Read More »

نر ڈولفنز مادہ کو رجھانے کے لیے ’وِگ‘ پہننے لگیں – Trending

نر ڈولفنز مادہ کو رجھانے کے لیے ’وِگ‘ پہننے لگیں – Trending

دریا کے گہرے پانیوں میں ڈولفن کی دنیا کبھی اتنی دلچسپ نہیں تھی جتنی اب ہے! مغربی آسٹریلیا کے ساحلی علاقے میں نر ڈولفن نے ایک نیا اور انوکھا رویہ اپنایا ہے جو نہ صرف سائنسدانوں کے لیے حیرانی کا باعث بن رہا ہے، بلکہ یہ فطرت کے رازوں کی ایک نئی پرت بھی کھول رہا ہے۔ اگر آپ یہ …

Read More »

جنرل ساحر شمشاد کو ’گریٹر بنگلادیش‘ کا نقشہ ملنے پر بھارت میں طوفان برپا – World

جنرل ساحر شمشاد کو ’گریٹر بنگلادیش‘ کا نقشہ ملنے پر بھارت میں طوفان برپا – World

بنگلادیش کے عبوری سربراہ محمد یونس ایک بار پھر بھارت کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں۔ اس بار انہوں نے پاکستانی اعلیٰ فوجی عہدیدار کو ایک ایسا نقشہ پیش کیا ہے جس سے بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس نقشے میں میں بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں بشمول آسام بنگلادیش کے حصے کے طور پر دکھائی گئی ہیں۔ یہ …

Read More »

آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر بی جے پی رہنما نے متنازع بیان جاری کردیا – Sports

آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسانی کے واقعے پر بی جے پی رہنما نے متنازع بیان جاری کردیا – Sports

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر اور بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے رہنما کیلاش وجے ورگیہ نے آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ پیش آئے جنسی ہراسانی کے حالیہ واقعے پر متنازع بیان جاری کیا ہے جس پر اُنہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بھارتی وزیر نے اپنے بیان میں اُلٹا قصور وار آسٹریلوی کھلاڑیوں کو …

Read More »

بلوچستان میں بولان کی تحصیل بھاگ میں مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او اور کانسٹیبل شہید – Pakistan

بلوچستان میں بولان کی تحصیل بھاگ میں مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او اور کانسٹیبل شہید – Pakistan

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بولان کی تحصیل بھاگ کے تھانوں اور نیشنل بینک پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ تھانے میں موجود اہل کاروں نے دہشت گردوں سے بھرپور مقابلہ کیا اور دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں بہادری سے مقابلہ کرنے والے ایس ایچ او بھاگ لطف کھوسہ اور …

Read More »

ملکی معیشت میں بہتری، جولائی تا ستمبر ترسیلاتِ زر میں 8 فیصد سے زائد اضافہ – Business & Economy

ملکی معیشت میں بہتری، جولائی تا ستمبر ترسیلاتِ زر میں 8 فیصد سے زائد اضافہ – Business & Economy

وزارتِ خزانہ نے ملکی معیشت سے متعلق ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی سرگرمیاں مستحکم ہیں اور معیشت بتدریج بحالی کی جانب گامزن ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر، برآمدات اور زرعی قرضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا …

Read More »