امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ٹیرف میں کمی اور تجارتی معاملات پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ کے مطابق چین نے وعدہ کیا ہے کہ وہ امریکی سویابین کی خریداری دوبارہ شروع کرے گا، نایاب معدنیات کی برآمدات جاری رکھے …
Read More »Urdu News
جعلی ای چالان سے ہوشیار! نئے سائبر فراڈ کو کیسے پہچانیں؟ – Pakistan
کراچی میں ای چالان سسٹم فعال ہوتے ہی سائبر کرمنلز ایک نئی چال کے ساتھ متحرک ہوگئے ہیں، جہاں شہریوں کو ٹریفک پولیس کے جعلی ای چالان کے پیغامات بھیجے جانے لگے ہیں۔ ان پیغامات میں بتایا جاتا ہے کہ شہری نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی ہے اور فوری طور پر جرمانہ ادا کرے۔ پیغام میں ایک لنک …
Read More »طالبان رجیم کو ختم کرنے کیلئے پاکستان کو پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں، وزیردفاع – Pakistan
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان رجیم کو ختم کرنے کیلئے پاکستان کو پوری طاقت استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ دوسری جانب آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ کابل مذاکرات کے کسی بھی مرحلہ پر مخلص نہیں تھا، دوحا میں معاہدہ طے پانے کے قریب ہوتا تو کابل سے فون پر انکار …
Read More »جہاں کیمرے نہیں، وہاں چالان کیسے؟ ڈی آئی جی کا ای چالان پولیس کے گلے پڑ گیا – Pakistan
کراچی میں ای چالان سسٹم کے آغاز کے ساتھ ہی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ شارع فیصل پر نصب کیمروں سے شہریوں کے چالان شروع ہوئے، مگر اس نظام نے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کی گاڑی کا چالان لیاری ایکسپریس وے پر جاری کر دیا، جہاں کیمرے نصب ہی نہیں۔ سندھ پولیس کا نیا ای چالان سسٹم …
Read More »کرم میں سیکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، کیپٹن نعمان سلیم سمیت 6 جوان شہید – Pakistan
آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کرم کے علاقے ڈوگر میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ خوارج کے خلاف خفیہ اطلاع کی …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری تیار کرلی – Business & Economy
نومبر کے آغاز میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری تیار کر لی ہے جس میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث حکومتِ پاکستان آئندہ پندرہ روز کے …
Read More »Zohr-9 gas well to add 70 mn cubic feet to Egypt daily output: Minister
Zohr-9 gas well to add 70 mn cubic feet to Egypt daily output: Minister Source link
Read More »دہلی میں ’مصنوعی بارش‘ کروانے کا تجربہ ناکام کیوں ہوا؟ – World
نئی دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے کلاؤڈ سیڈنگ کے ذریعے ’مصنوعی بارش‘ کرانے کا تجربہ کیا گیا، تاہم شہر کے کسی حصے میں بارش نہ ہوسکی۔ بھارتی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی اور دھند کے خاتمے کے لیے حکومت کی جانب سے مصنوعی بارش کروانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جس …
Read More »اے آئی ۔۔۔ بڑی آئی! – Blog
پاکستان میں آج کل اے آئی بہت زور سے آئی ہوئی ہے۔ ہر کس و ناکس اسی کے جنون میں مبتلا ہے، جسے دیکھو وہ اے آئی ’’کرنا‘‘ چاہتا ہے۔ غضب خدا کا! اے آئی نہ ہوئی، ’’فطری حاجت‘‘ ہوگئی جسے ہر کوئی ’’رفع‘‘ کرنے کی دُھن میں لگا ہوا ہے۔ خیر، صارف معاشروں (کنزیومر سوسائٹیز) کا یہی چلن ہوا …
Read More »ڈیرہ مراد جمالی؛ پولیس کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی – Pakistan
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی گاڑی پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے، جن میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مین بازار میں مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator