پاکستان نے چینی ساختہ آبدوز آئندہ سال لانچ کرنے کا منصوبہ بنالیا ہے۔ ایڈمرل نوید اشرف نے گلوبل ٹائمز کو بتایا ہے کہ پانچ ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان کو 2028 تک آٹھ ہنگور کلاس آبدوزیں ملیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ آبدوزیں پاکستان کی شمالی بحیرہ عرب اور بحرِہند میں نگرانی کی صلاحیت کو بہتر …
Read More »Urdu News
نائجیریا شدت پسندی کے خلاف امریکی تعاون پر راضی، ٹرمپ کے الزامات مسترد – World
نائیجیریا نے شدت پسندی کے خلاف امریکی تعاون کا خیر مقدم کیا ہے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ’عیسائیوں کے قتل عام کے الزامات‘ کو مسترد کردیا ہے۔ نائیجیریاصدر بولا تینو بو نے کہا کہ ’نائیجیریا کسی بھی مذہب یا نسلی گروہ کے خلاف تفریق نہیں کرتا اور ملک میں ’مسیحی نسل کشی‘ کا واقعہ نہیں ہوا۔ انہوں نے …
Read More »27ویں آئینی ترمیم کی بازگشت: کیا فوج پر حکومتی اختیار ختم ہونے جا رہا ہے؟ – Pakistan
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ستائیسویں آئینی ترمیم کے لیے حمایت مانگی ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے جو تفصیلات بیان کیں ان پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ بلاول بھٹو نے پیر کو سماجی رابطے کی سائٹ ”ایکس“ پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ مجوزہ ستائیسویں آئینی …
Read More »غزہ میں فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر – Pakistan
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ امن فوج غزہ بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، پاک فوج سیاست میں نہیں الجھنا چاہتی، فوج کو سیاست سے دور رکھا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرحدوں، عوام کی حفاظت …
Read More »کیا امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایریکا کرک شادی کرنے والے ہیں؟
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور بزنس وومن ایریکا کرک کے گلے ملنے کی ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ صارفین کی جانب سے دونوں کے ممکنہ رشتے سے متعلق طرح طرح کے دعوے سامنے آئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر مصنفہ شانن واٹس نے ایک متنازع پیشگوئی …
Read More »گوگل کی پنجاب میں ’کروم بک‘ فیکٹری لگانے کی پیشکش – Pakistan
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پنجاب میں ’گوگل کروم بُک‘ (لیپ ٹاپ) کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے فیکٹری کے قیام کی پیشکش کردی۔ جس پر پنجاب حکومت نے منصوبے کے لیے بھرپور معاونت کا یقین دلایا ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ’گوگل فار ایجوکیشن‘ اور ’ٹیک ویلی‘ کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی۔ وفد …
Read More »حماس کے حملے دوبارہ شروع ہونے کا خوف، اسرائیلی شہریوں کا اپنے گھروں کو جانے انکار – World
دو سال قبل فلسطینی گروپ حماس کے حملے کے بعد جنوبی اسرائیل کے کیبوتز نہال عوز کو خالی کرنے والے درجنوں شہری اب بھی خوف کا شکار ہیں اور اپنے گھروں کو واپس جانے سے ہچکچاہٹ کررہے ہیں ۔ اگرچہ گزشتہ ماہ جنگ بندی کے بعد علاقے میں کچھ سکون لوٹ آیا ہے، لیکن مقامی آبادی کے دلوں میں دوبارہ …
Read More »سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ – Business & Economy
سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ، دس گرام سونا 1115 روپے اور ایک تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 23 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 1115 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 393 روپے میں …
Read More »سوڈان میں باغیوں کے ہاتھوں الفاشر کی تباہی، ’متاثرہ افراد اپنا نام تک بھول گئے‘ – World
سوڈان کے شہر الفاشر پر ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) کے قبضے کے بعد صرف چند ہزار افراد ہی قریبی پناہ گاہ تک پہنچ سکے ہیں، جبکہ ہزاروں افراد ابھی بھی خطرے میں ہیں۔ الفاشر کے اسپتالوں میں عام شہریوں کی 460 لاشیں موجود ہیں۔ ایک امدادی تنظیم نے بتایا ہے کہ شہر میں رہ جانے والے افراد قتل …
Read More »ٹرمپ کا جوہری تجربات کا اعلان پاکستان کے لیے خطرہ یا موقع؟ – Blog
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو 33 سال بعد اپنے جوہری اثاثے جانچنے کے لیے نئے نیوکلیئر ٹیسٹ شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ان کے اس اعلان نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔ جس کے بعد روس نے بھی دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نئے نیوکلیئر ٹیسٹ کرتا ہے تو جواب میں ہم بھی جوہری …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator