غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے باہرمذہبی جماعت کے اعلان کردہ احتجاج کے باعث راولپنڈی اور اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی دوسرے روز بھی بری طرح متاثر ہیں۔ جڑواں شہروں کے بیشتر راستے مکمل طور پر بند ہیں، میٹرو بس سروس معطل ہے اور موبائل انٹرنیٹ سروس بھی بند کر دی گئی ہے۔ …
Read More »Urdu News
جنگ بندی کی پہلی صبح، ہزاروں فلسطینیوں کی غزہ کی طرف واپسی شروع – World
غزہ امن معاہدے کے پہلے مرحلے کی توثیق کے بعد بے گھر فلسطینی خاندان شمالی غزہ کی جانب روانہ ہونا شروع ہو گئے، جنہیں وہ کئی ماہ قبل اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری خوفناک جنگ کے باعث چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔ یہ واپسی آج صبح اس وقت شروع ہوئی جب اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کے …
Read More »پاکستان میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنا اضافہ ہوا؟ – Business & Economy
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 2100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 100 روپے بڑھ کر اب 4 لاکھ 22 ہزار 700 روپے ہوگئی …
Read More »نئی دہلی میں طالبان ملاقات کے دوران جھنڈے غائب، بھارت کے سفارتی آداب پر سوال اٹھ گئے – World
طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جمعے کے روز بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر اور طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ایک نمایاں پہلو یہ رہا کہ میز کے پیچھے کسی بھی ملک کا جھنڈا نہیں رکھا گیا۔ سفارتی آداب کے تحت دو ممالک …
Read More »طیفی بٹ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت: سی سی ڈی مقابلوں میں کتنے بڑے ملزمان مارے جاچکے ہیں؟ – Pakistan
پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ چھ ماہ سے زائد عرصے کے دوران، تقریباً ڈیڑھ سو کے قریب نامور جرائم پیشہ افراد سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلوں میں مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہوئے ملزمان میں سے اکثریت کی موت ’اپنے ہی ساتھیوں‘ کی گولی لگنے سے …
Read More »علی امین گنڈاپور کا استعفا گورنر ہاؤس کو موصول، منظور نہ ہونے پر وزیراعلیٰ کو تحریک عدم اعتماد سے ہٹانے کی تیاری – Pakistan
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفا گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے تین روز قبل استعفا دیا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے استعفے کے بعد پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال پر غور کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی رات گئے تک اسپیکر ہاؤس …
Read More »نوبل امن انعام کی معلومات لیک؟ ماریا مشاڈو کے نام پر آن لائن سٹے کے بعد تحقیقات شروع – World
نوبل امن انعام کے منتظمین نے اس سال کے فیصلے سے متعلق معلومات کے ممکنہ لیک ہونے پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ نوبل کمیٹی کے مطابق انعام کے اعلان سے چند گھنٹے قبل آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارم پر وینیزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مشاڈو کے حق میں شرط لگانے کی سرگرمیوں میں اچانک اضافہ دیکھنے میں آیا …
Read More »دیپیکا کی جگہ عالیہ بھٹ ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل میں شامل؟ – Life & Style
پربھاس کی بلاک بسٹر فلم ”کالکی 2898 اے ڈی“ کے سیکوئل میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو شامل کیے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ لیٹس سنیما کی رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ وہ دیپیکا پڈوکون کی جگہ سوماتھی کے کردار میں نظر آ سکتی ہیں۔ وہ خوبصورت دوست، جو ریکھا کے لیے مصیبت بن گئی تھی اگرچہ …
Read More »امریکی فوج کے لیے گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، عمارت مکمل تباہ – World
ٹینیسی کے دیہی علاقے میں واقع بارود بنانے والی فیکٹری میں شدید دھماکے سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، جس کے بعد سے 18 افراد لاپتہ ہیں اور ان کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جمعے کے روز امریکی ریاست ٹینیسی میں واقع ’ایکیوریٹ انرجیٹک سسٹمز‘ نامی فیکٹری میں زوردار دھماکا ہوا، جس سے …
Read More »شمالی کوریا کی فوجی پریڈ میں نئے جدید ترین جوہری میزائیل ’ہواسونگ 20‘ کی نمائش – World
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی سربراہی میں جمعہ کی شب ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا. پریڈ میں شمالی کوریا کے جدید ترین بین البرِاعظمی بیلسٹک میزائل ’ہواسونگ-20‘ کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ یہ میزائیل بیک وقت 20 روایتی یا نیوکلیئر وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ پریڈ حکمراں جماعت ”ورکرز …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator