Urdu News

حافظ آباد میں نجی اکیڈمی کی چھت گرنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق – Pakistan

حافظ آباد میں نجی اکیڈمی کی چھت گرنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق – Pakistan

حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں کے علاقے سکھیکی میں نجی اکیڈمی کی چھت گرنے سے پانچ بچوں اور ایک خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے وقت تمام بچے کمرے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے کہ اچانک چھت منہدم ہوگئی۔ جاں بحق بچوں میں دو سگے بھائی عبدالرحمان اور عمر جبکہ …

Read More »

بااثر وڈیرے کا اونٹنی پر تشدد، ٹانگ توڑ ڈالی، 2 افراد گرفتار – Pakistan

بااثر وڈیرے کا اونٹنی پر تشدد، ٹانگ توڑ ڈالی، 2 افراد گرفتار – Pakistan

سندھ کے شہر سکھر کے علاقے صالح پٹ میں بااثر وڈیرے نے کھیت میں پانی پینے کے لیے گھسنے پر مبینہ طور پر مزدور غلام مصطفیٰ کی اونٹنی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ مالک کے مطابق وڈیرے نے غصے میں آکر اونٹنی کو ٹریکٹر سے باندھ کر گھسیٹا، ڈنڈے مارے اور ٹانگ توڑ ڈالی۔ زخمی اونٹنی کو فوری طور …

Read More »

’دبنگ‘ میں سلمان خان کی آنکھوں کی سوجن چھپانے پر 8 لاکھ روپے لگے، ابھینو کشیپ کا انکشاف – Life & Style

’دبنگ‘ میں سلمان خان کی آنکھوں کی سوجن چھپانے پر 8 لاکھ روپے لگے، ابھینو کشیپ کا انکشاف – Life & Style

فلم ’دبنگ‘ کے ہدایت کار اور انوراگ کشیپ کے بھائی معروف فلم ساز ابھینو کشیپ نے ایک بار پھر سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تلخ تجربات بیان کیے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ابھینو کشیپ نے انکشاف کیا کہ فلم ’دبنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار سلمان خان کی آنکھوں کے گرد سوجن چھپانے کے لیے تقریباً …

Read More »

’آریان کی طرح میں بھی اداکار نہیں بننا چاہتا تھا‘، شاہ رخ خان کا انکشاف – Life & Style

’آریان کی طرح میں بھی اداکار نہیں بننا چاہتا تھا‘، شاہ رخ خان کا انکشاف – Life & Style

صدر ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 6 ارب چالیس کروڑ ڈالر کی مالیت کا فوجی ہتھیار فروخت کرنے کے لیے کانگریس سے باقاعدہ منظوری حاصل کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ اس مجوزہ معاہدے میں اٹیک ہیلی کاپٹرز، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر فوجی ساز و سامان شامل ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹڑز کے مطابق مجوزہ معاہدے میں …

Read More »

چینی یونی ورسٹی نے شادی میں ڈگریاں دینا شروع کردیں – World

چینی یونی ورسٹی نے شادی میں ڈگریاں دینا شروع کردیں – World

انٹرمیڈیٹ (خصوصاً سائنس اسٹریم) مکمل کرنے کے بعد سب سے زیادہ طلبہ بیچلر آف ٹیکنالوجی (بی ٹیک) کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن ہرطالب علم کے لیے ضروری نہیں کہ وہ بی ٹیک کرے یا اس کا انتخاب کر سکے۔ انٹری امتحانات، زیادہ فیس، یا ذاتی پسند کئی طلبہ کے لیے بی ٹیک کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ جس نے انہیں …

Read More »

’مجھے کم کیوں دیے؟‘ گول گپے والے سے جھگڑے پر خاتون نے سڑک پر دھرنا دے دیا – Life & Style

’مجھے کم کیوں دیے؟‘ گول گپے والے سے جھگڑے پر خاتون نے سڑک پر دھرنا دے دیا – Life & Style

بھارت میں ایک خاتون نے اس وقت سڑک بلاک کر دی جب گلی کے گول گپے فروش نے انہیں وعدے کے مطابق گول گپے نہیں دیے۔ عام طور پر شہروں میں ٹریفک کی رکاوٹیں جلوس، سیاسی ریلیاں یا مون سون کی بارش کی وجہ سے ہوتی ہیں، لیکن گجرات میں اس ہفتے رکاوٹ کی وجہ کچھ اور ہی تھی ”گول …

Read More »

عمان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کپتان کی پاکستانی نژاد کھلاڑی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل – Sports

عمان کو شکست دینے کے بعد بھارتی کپتان کی پاکستانی نژاد کھلاڑی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل – Sports

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف جیت کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادو پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر تنقید شکار ہوئے تھے۔ تاہم اب بھارتی کپتان کی ایک پاکستانی نژاد عمان کے کھلاڑی کو گلے لگانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بھارت اور عمان کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ …

Read More »

پرتگال بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر تیار، برازیل اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت چلا گیا – World

پرتگال بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر تیار، برازیل اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت چلا گیا – World

پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پرتگال کی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ 21 ستمبر کو فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ پرتگالی وزیرِ خارجہ نے رواں ہفتے کہا تھا کہ ان کا ملک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کر …

Read More »

خیبر: چمکنی خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 3 دہشتگرد ہلاک – Pakistan

خیبر: چمکنی خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 3 دہشتگرد ہلاک – Pakistan

ضلع خیبر میں سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ دہشت گرد خودکش دھماکوں اور دیگر سنگین دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے تین ایس ایم جیز، بارہ میگزین، 135 کارتوس اور …

Read More »

ہالینڈ کی رکن پارلیمنٹ کو فلسطینی پرچم والی شرٹ پہن کرآنا مہنگا پڑ گیا – World

ہالینڈ کی رکن پارلیمنٹ کو فلسطینی پرچم والی شرٹ پہن کرآنا مہنگا پڑ گیا – World

ہالینڈ کی رکن پارلیمنٹ نے فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے لیے فلسطینی پرچم کے رنگوں میں رنگ گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالینڈ کی ایم پی ایسٹراووہینڈ ایوان میں فلسطینی پرچم والا لباس پہن کر آئیں تو اس غیرمعمولی اقدام پر انہیں سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ہالینڈ کی رکن پارلیمنٹ ایسٹراووہینڈ …

Read More »