وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں تاریخی ملاقات ہوئی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ موجود تھے۔ ٹرمپ اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہی۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور وزیرخارجہ مارکو روبیو بھی موجود تھے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم کو …
Read More »Urdu News
Ocean Takes Centre Stage On World Maritime Day 2025
(UrduPoint / Pakistan Point News / WAM – 26th Sep, 2025) LONDON, 26th September, 2025 (WAM) The international shipping industry, which carries over 80% of global trade and uses more ocean space than any other sector, is stepping up action to protect the ocean. This year’s World Maritime Day, observed globally on 25 September, focuses on the sector’s impact on …
Read More »US organises UNGA event on migration reform
US organises UNGA event on migration reform Source link
Read More »شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے – Pakistan
وزیراعظم شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اینڈریوز ائیر بیس پہنچے تو انکا ریڈ کارپٹ پر امریکی ائیر فورس کے اعلی عہدیدار نے استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم کا موٹرکیڈ امریکی سکیورٹی کے حصار میں ائیربیس سے روانہ ہوا۔ وزیرِ …
Read More »قائداعظم کے نواسے نوسلی واڈیا کیخلاف جعلسازی کے الزامات پرمقدمہ درج – World
ممبئی پولیس نے بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کے نواسے اور معروف بھارتی بزنس ٹائیکون نوسلی نیول واڈیا سمیت ان کے اہلِ خانہ اور دیگر افراد کے خلاف جعلسازی، دھوکا دہی اور مجرمانہ سازش کے الزامات پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ عدالتی حکم پر درج ہونے والی ایف آئی آر میں نوسلی واڈیا، ان کی اہلیہ مورین واڈیا، بیٹے نیس …
Read More »انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین 3 ارب سے زائد، مارک زکربرگ کا اعلان – Technology
میٹا کی زیرملکیت فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام کے ماہانہ صارفین کی تعداد 3 ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو شیئرنگ کی معروف ایپلیکیشن انسٹاگرام میٹا کی تیسری ایسی ایپ بن گئی ہے جسے ماہانہ بنیادوں پر استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرگئی ہے، اس سے …
Read More »صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں کون سا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا؟ – Sports
پاکستانی بیٹر صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ کا ناپسندیدہ ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا اور ساتھ ہی ایک منفی ریکارڈ میں لیجنڈری آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور بابر اعظم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ صائم ایوب ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش کے خلاف اہم ترین میچ میں پھر بغیر کوئی رن بنائے صفر …
Read More »محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی – Pakistan
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعے کے روز موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بعض بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے، سیلاب متاثرہ سندھ اور پنجاب میں …
Read More »ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی – Pakistan
اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے، آئی جی اسلام آباد نے لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7 دن کی توسیع کر دی ہے، …
Read More »جاپانی نوجوان نے جانوروں کی طرح دوڑ کر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، ویڈیو وائرل – Life & Style
جاپان کے 22 سالہ نوجوان نے جانوروں کی طرح ہاتھوں اور پائوں کے بل دوڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ ریوسے نے یہ منفرد دوڑ صرف 14.55 سیکنڈ میں مکمل کی، جو گزشتہ ریکارڈ سے ایک سیکنڈ سے بھی زیادہ تیز ہے۔ یہ ریکارڈ گزشتہ کئی سالوں سے لوگوں کے لیے ایک چیلنج بنا ہوا تھا، جسے پہلے جاپانی …
Read More »
The Republic News News for Everyone | News Aggregator